Love Urdu Poetry
فکر دنیا میں آخرت بهول گئے ہم
باس کو منانا سیکھ لیا
رب کو راضی کرنا بهول گئے ہم
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
*دوسروں کو ... کچھ بھی کہنے سے پہلے ... الفاظ کو اپنے اوپر آزما لیجئے ........!!!*
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
*مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے🥀لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے😇*
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤
⛎
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: اور جب ہم فوت ہو جایں گے ----
تو تم رونے والا ڈرامہ مت کرنا ----💔
#💔.
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: تُجھ سے بِچھڑا ہُوں تو رویا ہُوں ورنہ کل تک رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا!۔🙂💔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: اور پھر محبتوں کے تماشے بنانے والوں کو محبتیں نصیب نہیں ہوا کرتی۔۔! 🙂🥀
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: قبروں پہ پاؤں رکھتے ہوے ڈرنے والے دلوں پہ پاؤں رکھتے ڈرتے کیوں نہیں💔👣
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: وہ اپنا حافظہ ہی کھو بیٹھی تھی
وعدے تو بہت یاد دلائے میں نے
💔___🥀
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: _ " 👏🔥 " ||
_ " فلاں بنت فلاں کی رخصتی تھی !!
فلاں ابن فلاں نے خودکشی کی 💔🔥 " |
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے
ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے
*
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: _____آج کل اپنو کا اعتبار مت کرنا🤫
__________بہت کریب سے ازمایا ہے اپنو کو۔۔۔💯💯
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: لوگ پوچھتے ہیں میرے سکون کی وجہ میں مسکرا کر کہہ دیتا ہو
میرا اللّٰہ میرے ساتھ ہے
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یارو .... 🔥😓
ہم نے خود سے ہی خود کو بچھڑتے دیکھا .... 😷💔😔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: ہو سکتا ہے سچ بولنے سے آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں لیکن جو بنیں گے وہ سچے دوست ہونگے❤️🌾💯🙂
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ🔥
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ...💔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے 🌹🥀
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: میرا فون نمبر جاننے کے لئے
کسی نوکیلی چیز سے اس کو ▒▒▒▒▒▒▒▒▒
اسکریچ کریں😂🙈🤪
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: اپنی آنکھوں کو نوچ ڈالوں گا
خواب آیا جو پِھر حسینوں کا. 😒💔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: صبر کرو، وہ دیکھ رہا ہے..💯❤️✨
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: مطلب کی دنیا ھے_فریب کا زمانہ ھے!!🔥
دلوں میں نفرت ھے_منہ پہ یارانہ ھے!!✌️
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: 💔💔💔💔💔
*خدا ہی دیکھ رہا تھا اذیت شب*
*بھلا میں اور کسی کو گواہ کیا کرتا.*
💔💔💔💔💔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: لبوں کو پڑ گئی عادت لبوں کی
بڑا مہنگا پڑا ہمیں بوسہ تمہارا....
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: جھوٹ ہی کہہ کے میرا دل رکھ لے
مجھ کو برباد کر ، اداس نہ کر💔
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے
تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: وہ کسی اور کو میسر ہے 😟
میرا یہ صدمہ خدا جانتا ہے ۔🔥
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: ایک دن صبح اچانک چیخ اٹھو گے🥀
کیا ہوا اس کو رات تو شاعری کر رہا تھا _🥀😭
[25/06, 11:11 am] +92 317 5939584: ❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
*حَـسَد ڪریں گے تَو،*
*ڪچھ نہیں پائیں گے،*
*اور اگر*
*شـُـڪر ڪریں گے تَو،*
*گِن نہیں پائیں گے••••!!!!*.
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: *شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!*
*"..صاحب.."*
*ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔*
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: یار مجھ میں ہے ہم تو یار میں ہیں ہم کو رہنے دو ہم تو بہار میں ہیں
خواہے گلشن میں ہیں خواہے خار میں ہیں ہم کو رہنے دو ہم تو بہار میں ہیں ۔۔۔۔
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: وہ کیا قدر جانے
*"یار" کی 🌸✨*
*جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋*
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: یہ الگ بات ہے کے وہ نبھا نہ سکا😢😔مگر جو کر گیا وہ وعدے کمال کے تھے😢😔💔
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: اسی نفرت کرن دے عادی نہی😘
ساڈے خون اچ صرف وفا اے😊
ساڈی عزت زمانہ کردا اے💜
ساڈے رب دی خاص عطا اے👉❤___
😊😊😊
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو
یہ پھول روئیں گے
ہاتھوں میں تتلیاں لے کر
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️😘
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بہت احترام کرتا ہوں
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: مفاد بڑی چیز ہے صاحب💯
پورا ہونے تک لوگ ساتھ رہتے ہیں
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ھے
..."
مر تو انسان تب ھی جاتا ھے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ھو
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛
منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو۔❣️ 🔥
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: #حسن #چوڑیوں میں #کہا ہے❤️😎
#خوبصورت تو اس کی #کلائی ہے😊😍🔥
❣️❣️❣️
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: وہ کیا جانیں کہ کیا ہوتی ہے یکــ طرفہ محبت
تپتے صحرا میں پھرتا ہوجیسے پیاسا کوئی🥲
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے_________ ہم نام نہیں لیتے 🔥💞
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: باپ سے خود کو مت سمجھ دانا
چھت سے اونچا ستوں نہیں ہوتا
محمد مبشر میو 🥀
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو
سہارے کتنے بھی سچے ھوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں💯🔥
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: ذندگی میں اچھے لوگوں کی صحبت ایسے تلاش کرو۔
جیسے تم اندھیرے میں روشنی کی خواہش کرتے ہو.
کیونکہ اچھی صحبت کا زندگی پر بہت گہرا اثر ہوتا ہے❤️
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم
💔
سنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چبتے
🤲
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: والدین عمر سے نہیں
فکر سے بوڑھے ہوتے ہیں 🥲
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: *درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو*💔
*ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں*😕
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: ✍️ *بدلتے رشتے،موسم اور لوگ دکھائی نہ بھی دیں،محسوس ضرور ہوتے ہیں۔*✍️
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: شہر سکوتگان میں باقی بچی فقط گھٹن
لوگوں کا یہ سوال ہے، لوگ کہاں چلے گئے
❤️🖤
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: *اے چشمِ اشک بار برس ایک بار اور*
*طیبہ کی سر زمین کو ترس ایک بار اور*
😭😭🙏🏼🙏🏼
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: تجھے اور بھی ہیں چاہنے والے
تجھے میرا ملال تھوڑی ہے
میں مر بھی جاؤں تجھے کیا پرواہ
تجھے میرا خیال تھوڑی ہے💔🥀
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں 🔥💔
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: انسان اپنی قابلیت سے نہیں
ادب سے بلندیوں کو پاتا ہے۔❤️🥀
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا
نہ خواب و خیال میں نہ رمین و آسمان میں
💓❣️🙂
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: اس نے ایک پل بھی رکنا گوارا نہیں کیا
ھم ساری زندگی انتظار میں کھڑے رہے💔😕
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
#🔥🔥
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: مرنے کو حرام کہنے والو
جینے کو حلال چھوڑا ھی کب ہے 💔🔥
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: _آج کل کـے لـوگ اعتـبار کـے نـہیں🔥_
_احـتیـاط کـے قـابـل ہـیـں_ ✌🏻👑
_اجــــتناب_🧛🏻♀️
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: سفر چھوٹا ہی سہی مگر ، یادگار ہونا چاہیے 🥀
رنگ سانولا ہی سہی مگر، وفادار ہونا چاہیے 🖤
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: پلکوں کی حد توڑ کر دامن پر آ گرا💔
اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا🔥
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے_________ ہم نام نہیں لیتے 🔥💞
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: تکلیف ایسی کہ چیخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے🙂🍂heer
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: دِلوں کے فیصلے ہوتے نہیں دماغوں سے..!!😶
سو ہم نے چھوڑ دیا ہے اگر مگر کرنا..!!🖤
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں 💔
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے 🙂
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی🌹
💔
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی.❣️
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: 🔥تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہمیں
ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں❤
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: سب کے مطابق ہو جاؤں..! ♠️مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں..!
♣️ــ٨ــــہہـ٨ــ🖤ــــہہہـ٨ــــ❥ــہ
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: دیمک کی طرح کھا گئے مجھ کو😥 وہ لوگ جن پر مجھ کو بڑا ناز تھا💔
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے 🖤
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: سب میرے بغیر مطمئن ہیں میں سب کے بغیر جی رہا ہوں
کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں
جون ایلیا💔😢
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: *درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو*💔
*ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں*😕
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: تم سنور کر بھی آدھے لگتے ہو
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں🖤
[25/06, 9:44 pm] +92 317 5939584: کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🥀
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔🥀
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: میری غربت نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست ✨🔥 میں جھک کر کسی امیر کو ملا نہیں✌🏻👑
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: تساں اُوہے بندے نہو جہڑے آہدے ہائے
تیتھوں نکھڑ کے جی نئیں سگنڑاں❤️❤️
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہے تھے...
اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگ رہے تھے 🔥💔
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں😍❤
خالی برتن ہمیشہ آواز کرتے ہیں🔥
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛☝
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: کیہڑے نقش کوں ڈیکھ کے میں کولوں اوکوں ڈِتی ہئی ڈھیر اہمیت🥺🥀🖤
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: پرواز بھی کریں گے ...🦅
تم بس دیکھنے کا حوصلہ رکھنا ...👑✌
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: 😔*تم آ ؤ کبھی دستک تو دو درِدل پر*❣️
😔*پیا ر امید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا۔*❣️
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: اُس کے ہونٹوں سے لگی چائے 😍
اللہ اُس کا ذائقہ آئے ہائے ♥️
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: ہم دونوں کو پسند ہے کالا لباس ♥️🥀
اسے میرے تل جیسا مجھے اسکے دل جیسا 🖤
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: جب اس نے رابطے مختصر کیے 🥀🍂
ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی😞💔
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: 😘اپنے یاروں کے ساتھ جینے کی عادت ہے مجھے🔥
اپنی حیات کسی دلکش حسینہ! پر لٹایا نہیں کرتا😊
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: آج رنج و غم ہی سہی، کل دن خوشی کے بھی آئیں گے،،، دھیرے دھیرے دل کو یوں بہلا رہی ہے، زندگی__🥀
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: پرواز بھی کریں گے 🦅💯
تم بس دیکھنے کا حوصلہ رکھنا 🔥
🤟
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: *یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!🖤
*تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا💯🖤
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: 🧐بہت سے لوگ چھوڑ آیا ہوں
بہت سے چھوڑ بھی سکتا ہوں✌️
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: بس اک جو میرے دل سے عمر بہر نہ جائیگا🥀
اسے کسی کے ساتھ دیکہ کر میں مر نہیں گیا💔
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: *يہ بس کہاوت ہے کہ آپ اچھے ہو تو،*
*آپ کے ساتھ اچھا ہوگا"*🙂💔
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: عورت کو با حیا ہونا چاہئے ❤️✨
*خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہیں 🙂🔥🥀
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: 🌝تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا
🌚میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے🖤
🔥
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: ایک مصروف زندگی کے
کھوکھلے پن سے خبردار رہو۔❤
آتـِـ❥ـــشِ ؏ِشــِـقُ
چاند🍁
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ ....🥀
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر ...♥️
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: الحمداللہ سب ملا جو مانگا رب سے💯
اب تمہارا ذِکر چل رہا ہے ♥️💞💯
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: ہر ایک کو آپکی ضرورت ہے....... اپنی ضرورت تک!!!
🥀🔐🙂
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: ||°°_____👑✨🥀°
"۔ میں کسی اور کی توجّہ ہوں ؛ مُجھے آنکھ بھر کے نہ دِیکھے کوئی! ۔" ❤️🌼
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: جدا اپنوں سے ہو کر ٹوٹ جاتا ہے کوئی کیسے
جو بچھڑو گے کبھی مجھ سے تو خود ہی جان جاو گے
💔🙂
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
💔
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: ہم نے سیکھا ہے اس زندگی سے بہت کچھ
بس تجھے اپنانے کا ہنر نہ سیکھ سکے ❤️🥀
[26/06, 12:48 pm] +92 317 5939584: پـردہ رکھنا سیکھیــں
بلکل ویسے ہی جیسے اللــہ
رب العـزت نے ہمارا رکھا ہوا ہــے💕
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: دن رات میری سوچوں پہ مسلط ہے تیرا اعکس____!!!
۔تیرا ہلکا سا تصور میرے چہرے کو کھلا دیتا ہے__!!!
🌹🌹
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی.
.
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے.
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .🖤
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا
یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے💔💯🔥
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں
تم لوگ تو مقدس هو_____، پهر وفا کیوں نہیں کرتے💔
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: #____ 🍁🍂💥
کسی اور کا ہو کر کہتا ہے
تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا
#____^▪︎^🙂💔✨
#_ 🖤✨🥀
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: اُس کے ہونٹوں سے لگی چائے 😍
اللہ اُس کا ذائقہ آئے ہائے ♥️
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: تیری تعریف کرکے دیکھوں گا جانا💯
پر تیرے چہرے سے اداسی ڈھلتی نہیں🥀
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: *اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
*جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*💔🥀
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: ... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: پتوں کی طرح بکھرا تھا زمانے نے مجھے🍂🍂
پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی🔥🔥
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: اے میری...!!!
شربتی آنکھوں والی شہزادی❤
تٗم
میرے تحیّل کہ جہان
کے اکلوتی وارث ہو❤
میرے گمان کی دنیا کہ
حسین شہزادی،
میرے مستقبل کہ رانی❤
اور میں!!!!
تمہاری آنکھوں کا صدقہ اٗتارنے والی
تمہاری منظورِ نظر❤
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: ســــــنو...💕
❤بہت سے رشتـــــے ہیں 💕❤
🌹جن سے عقیــــدت ہے ؛ محبــــت ہے❤🌹
مگــر....!! 🤔
🌸🙈جو مقام تمــــــہارا ہے نا میرے دل میں 🌹💕
💞❤وہ کســـی اور کا نہیں
#... ✍️🌹
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: اگر درد محبت سے نہ انساں آشناں ہوتا
نہ کچھ مرنے کا ٖغم ہوتانہ جینے کا مزا ہوتا
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: کوئی محبتوں میں اتنا بھی نہ مجبور رہے🖤🍂🍁
کہ وفا بھی کرے اور __ بے وفا مشہور رہے🥀
محبت کے ایسے دستور کو__ آگ لگاؤ میاں🖤
کہ ستمگر ستم بھی کرے اور بے قصور رہے.🍁
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: اک جھلک دیکھ کر جس شخص کی چاہت ہو جائے
اس کو پردے میں بھی پہچان لیا جاتا ہے!! 🙂❤️
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: ملاقاتیں عروج پر تھی تو آذان تک کا جواب نہ دیا🙂🤫
صنم جو آج روٹھا ہے تو نمازی بنے بیٹھے ہیں🖤😏
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں❤️🥀
🖤مرشد🖤
ابھی تم پہ لُٹانے کو ہماری جان باقی ہے🧡💜
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: تیرے پیار کو کبھی _______ کھیل نہیں سمجھا ہم نے..!!
ورنہ کھیل جو بھی کھیلے ہیں کبھی ہارے نہیں ہیں ہم💔
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: جس پر گُزرے وہی جانتا ہے 💫
دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے 🙂
بڑے میاں
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: *•||🦋 سنو انت الحیات✨*
مُجھــے شــاید مُحبّتــ کرنی نہیــں آتی،
سُنو! وہ تُـــم کر لینـــا
میں بــس وفا کروں گــا
اور تاحیاتـــ کروں گــا 🖇️♥️🎀°l|
[26/06, 12:49 pm] +92 317 5939584: *صبر کرو مرنے تک پھر سب ٹھیک ہو جائے گا__!!!🖤🙂
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: 💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: درد ہو یا الفاظ، اللّٰہ ہی سمجھتا ہے
لوگ بس ہمم کہتے ہیں 🙂🔥
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: *توں کسی اور کو میسر ہے ،*
اس سے بڑھ کر میری سزا کیا ہوگی•••••
💔🔥
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: عمر بھر کی تنہائی کا واسطــہ ہے تجھے 💔💔
🙏
اب جنازے پہ آ کے کوئی تماشــہ نہ کرنا...🖤🖤 ❣
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: میں اتنی بدقسمت ہوں کہ آہ !
ہر وہ چیز تباہ ہوگئی جس سے میں نے محبت کی تھی " -🙂🔥
💔
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: اتنا بھی کیا اب کسی کی محبت میں غرق ھونا۔❤️
بس ٹھیک ھے کوٸ تھا۔۔مگر اب نہیں رہا۔۔۔🔥
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں🔥
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں🖤
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: خدا اجر میں ان کو لگانا عمر میری
یہ میرے لوگ جو میرا خیال رکھتے ہیں
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: سب سے زیاده خطرناک بيمارۍ يادوں کی ہے😊
جو انسان کو کبھی جینے نہیں دیتی🙂💔
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: میں ھمیشہ بہترین سگریٹ پیتا ھُوں اور اگر میری جیب خالی ھو تو کچھ نہیں پیتا۔ میں تمہیں بھی یہی کہوں گا۔ ھمیشہ بہترین سگریٹ پیو اور بہترین (وفادار) عورت سے محبت کرو❣️. #بھائی لوگ
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: #بے_فیض_سنگت دے #قافلے تو👥
اسی #کلیاں ائی مرشد #ٹھیک آں🖤🔥
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا🙏
اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح🖤
*KILLER_POETRY_2 ︻╦デ╤━╼* 🔥
Itz#seeb
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: یہ محبتیں ھماری زندگی کی اَساس ہیں اور یہی ہماری زندگی کی کمائی ہیں۔
"اِبنِ انشاء"
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں 👿
انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں 🔥
Itz#seeb
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: اس دل کا بھی کیا دل ہے
یہ ہزار دلوں کا ایک دل ہے😘😘😘
Itz#seeb
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: اپنا تو تعلق اُس☝ ذات سے ہے🥀
جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتی⚡
Itz#seeb
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں
😂🤭🤭😆😆
Itz#seeb
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: ہمیں ضرروت نہیں______وقت سے بدلنے کی🌹💞
خاندانی شہزادے ہیں وقت کو ہی بدل ڈالے گے........❤
Itz#seeb
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: ,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: مجھے "محبت" پہ لکھنے کا بہت شوق ہے ،
مگر!
مجھے محبت کے ہونے پر یقین ہی نہیں ہوا کبھی۔🖤🙃
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: کہاں وہ حاضری کی قسمت کہاں میں گنہگار
کہاں جانِ دو عالمﷺ کہاں میں خطاکار......!!!!
💞💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞💞
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: میرے اعمال تو بخشش کے نہ تھے پھر بھی نصیر
کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شفاعت تو خدا مان گیا 💜✨
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: وہ جو کہتا ہے خیال رکھو اپنا
*وہ خود کیوں نہیں خیال رکھتا میرا؟؟؟؟🥀💔*
[27/06, 1:29 pm] +92 317 5939584: تم حاصل رہو یا لا حاصل
لیکن رہو گے ہمیشہ میری محبت ہی
شہزادی 💕
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
ساحر لدھیانوی ❤️
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: ہم بھی گاؤں میں شام کو بیٹھا کرتے تھے
ہم کو بھی حالات نے باہر بھیجا ہے
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: کیا کہوں کتنے بہانوں سے بھلایا ہے اسے
یہ قیامت بڑی مشکل سے ٹلی ہے اب کے
محسن نقوی
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: من پسند شخص کے بازو اس تاثیر کے مختار ہیں جو ایک لمحے کو جنت اور کائنات بھلا دینے کی سکت رکھتے ہیں
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: میں جب اسے
بہت یاد کرتا ہوں
تو مجھے بخار ہو جاتا ہے
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: *_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا،
تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا...🍁❤
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: میں گاؤں کے کچے اسکول سے پڑھ کر آیا ہو
وہ شہر کی لڑکی میرے خواب کیا دیکھے گی..🔥🥀
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: ❤مجھ سے میری محبت کا تقاضا پوچھتے ہو😍💕
😘مجھے تو تمہارے ساۓ سے بھی عشق ہے❤💕
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: میں تجھ سے کیسے کہوں__
اےجانی
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: *پھر ایک وقت آتا ہے کہ آپکی زندگی میں سے خوشی نام کی چیز بھی نکل جاتی ہے ۔"*💔🙂
*
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: *" ہم ازل سے بد نصیب لوگ ہیں سائیں ہماری ہر خوشی کِسی دُوسرے کا نصیب ہُوئی! ۔ " 💔🙂*
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے♥️♥️
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: *وقت اچھا ہو ... یا برا ... گزر ہی جاتا ہے ... لیکن باتیں ... اور لوگ ... دونوں ہمیشہ یاد رہتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: ساری بات محبت کی ہوتی ہے
ورنہ مرد انا کا دوسرا نام ہے___!!❤
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے♥️♥️
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: اگر کسی کی مسکراہٹیں
آپکے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقیں کیجیے
آپ کا وجود قابل رشک ہے.۔۔۔۔💕
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﺍ ﮨﻮﮔﺎ
ﮨﻮﺵ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮯ ﺍُﮌ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ ️❤
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: بندہ گندے برتن میں دودھ نہیں ڈالتا
تو اللہ گندے دل میں نور کیسے ڈال دے۔۔۔😋
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر,
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو.
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: نام ہم آپ کا لے نہیں سکتے ✨🦋
لیکن سرعام کہتے ہیں وللہ عشق ہے آپ سے ❣️😍😌
CHUi 🐁😉
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: جب رغبت ختم ہوجائے نا
تو مواقع اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔
"چاہے وہ گھٹنے ٹیک کے سامنے ہی کیوں نہ آجائیں",🍁🔥
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
#AdaTt💔
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: اسکو کیا پڑی کے مجھے آکر منائے
وہ تو کہتی ہوگی جان چھوٹی ، بھاڑ میں جائے 🤧😑
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: دل کردا تینوں کول بٹھا کہ😌
اج درد پرانے_____چھیڑاں🤫💫💯
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: *صرف اتنی سی خواہش ہے، کہ جتنا میں چاہوں..مجھ کو بھی چاہا جاے🥀🌚*
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ شخص 😕
جو مجھ سے بیزار تھا 🍁🥀💔🙏
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: مجبوری محبت سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے 💞💕
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: تو جس ڈھنگ سے بھی مجھے اپنالے
مجھے لگے گا کہ --- یہی محبّت ہے
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: آہٹ بھی اگر کی تو تہہ ذات نہیں کی
لفظوں نے کئی دن سے کوئی بات نہیں کی🖤
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: بس یونہی اُداس ہوں
کوئی غم نہیں کوئی خوشی نہیں
بس یونہی اُداس ہوں
کوئی دور نہیں کوئی پاس نہیں
بس یونہی اُداس ہوں
کوئی نیند نہیں کوئی خواب نہیں
بس یونہی اُداس ہوں ........🖤🥀
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: مبارک ہو آپ کی محبت نے
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🥀🔥
"""""میر صاحب"""""
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: یہ کوزہ گری بھی اپنی سمجھ میں نہیں آتی
مٹی میں ملا دیتے ہو.............مٹی سے بنا کر
[27/06, 1:30 pm] +92 317 5939584: تم بناو کسی تصویر میں کوئی رستہ...
میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں!!
[27/06, 1:31 pm] +92 317 5939584: اُس کو لفظوں کا ہُنر آتا ہے، وہ نوحہ خواں
پھر تراشے گا کِسی بُت میں اَدا میرے بعد
[27/06, 1:31 pm] +92 317 5939584: نیند سے صلح نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو
ہم ایسے لوگ جنہیں خواب جگا دیتے ہیں
Write here your review about post.