Best Urdu Romantic Poetry
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے😘
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
وہ جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن محسن
وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے
🖤🌸
[15/06, 8:48 am] +92 304 2253965: عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے 🥰😋
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: سنا ھے نفرت کرتے ہو ہم سے 😒🔥
چلو اچھا ہے 😊
شوق سے کرو✌
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: یہ کیا سلسلہ ہے تیرے میرے درمیان
فاصلہ تو بہت ہے مگر محبت کم نہیں ہوتی 😊❤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: جو لوگ نصیب میں نہیں ہوتے
ان کی محبت کمال کی ہوتی ہے ❤😊
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: میں نے مرجانا ہے اک دن تیرے دروازے پر 🙂
عمر بھر دستکیں گونجیں گی تیرے کانوں میں💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: کوئی ایسا شخص دینا میرے مولا ❤😊
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو😢😞
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *عاشق کا تو شیوہ ہے، راضی بہ رضا رہنا....*❤️
*جو کچھ کریں مالک ہیں رحم اُن کا عتاب اُن کا*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو 🔥
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے🖤🥀💯
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: جدا ہوئے ہیں بہت سے لوگ، ایک تم بھی سہی
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
❤🩹🫥..Ñô ŁoV€..🥀💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: روز__کہتا__ہوں__کہ__اُسے__بھول__جاوں__گا€
مگر__روز__ہی__یہ__بھول__جاتا__ہوں__💔🌸
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیۓ 🥀
میرے لئے وہ خاص آج بھی ہے ♥️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: اپنا لہجہ دھیما رکھیے صاحب🔥
گرم تو ہمیں صرف چائے پسند ہے ☕
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: عاجزی اور سادگی انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے👑🤍
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: میرے بس میں نہیں ہے دل کی ترجمانی کرنی
بس یہ سمجو لفظ کم ہیں،اور تم سے محبت زیادہ....! ❤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ناں سر تے تاج اے👑🤧
تے ناں سر تاج دا محتاج اے😌💯👑🙌🏻❣️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏 مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥 #💞💞
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: اچھا ہوا جلد ہی بدل گے ہو تم
ورنہ میری اُمیدیں اور بھی گہری ہو جاتی 🙃
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: کتنے عام سے تھے نا ہم*🙂
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے۔۔۔🥺
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ہم اپنی محبت کا تماشا نہیں کرتے
کرتے ہیں اگر کچھ تو دکھاوا نہیں کرتے✌️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: 🔥 ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں🔥
✌ مرشد✌
🔥 اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں 🔥
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تیرے پیار ❤️سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں❤️
❤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: بادشاہ بن کر حکومت کرنا شوق نہیں ✌️✌️
مرشد 🙏🙏
اخلاق کی دولتِ سے دلوں پر راج کرتے ہیں --❤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *ہمیں یقیں ہے تمہیں ہماری کمی رہے گی🍁*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: بےوجہ چھوڑ کر گۓ ہو
سکون ملا کے نہیں 💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تیڈی یاد اے شاکر ہر ویلھے💘💘💘
Aa. Ss💯💯
بھاوے مل نا مل تو یاد اندر💕💕💕
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتا ہو گا وہ 🤔
پھر یہ سوچتا ہوں ،یہ کیا سوچتا ہوں میں 😔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: آج شدت سے دل چاہ رہا ہے
کوئی اتنا ہی پوچھ لے
تم ٹھیک تو ہو نا💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒
😞 💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں💖
میں چاہتا ہوں تیرے ہونٹ سے ہسی نکلے🥀
🖤 تہزیب حافی 🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تعریفوں کے پل باندھ کے ___🖤
اسی پل تلے دفنا دیتے ہیں لوگ💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں
🥀🔥
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕
🥀💫
یہاں پر لوگ رولا دیتے ہیں
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *تُو بالکل چانـــــــــــــــد کی طرح ہے🌼*
*نُور بھی ! غُـــــــــرور بھی، دُور بھی🖤*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: “لاحاصل مُحبتیں زندہ دِل انسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں..🖤🙂
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: مسکرائیے• دنیا کے سارے غم آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں❤️🌍🖇️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ان کے چہرے کی بات ھو جائے
آج، ذکر گلاب رہنے دو🌹🥀
حشر اٹھا دیں گی تمہاری آنکھیں
آج، رخ پر نقاب رہنے دو..❤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: 🌹تم نے پہنی تو خوبصورت لگی 🌹
❤️ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی❤️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: میں کیا کہوں، کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں، کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے☘️☘️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: سواری صرف ایک اتری اور میں🖤
بھری گاڑی میں تنہا رہ گیا😒🥺🔥☘️💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: "وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🥰🖤🥀
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.!🖤🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: "خدا کی قسم،
وہ میرے ذہن سے نکلتی ہی نہیں، جبکہ اُسے لگتا ہے کہ میں اُسے بُھلا چکا ہوں۔..! _" 🙂 💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے!
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئ؟
💫🖤🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: مجھے اپنے خلوص پر اتنا تو یقین ہے 🎈🎈🎈
صاحب
لوگ مجھ چھوڑ تو سکتے ہیں مگر بھول نہیں سکتے❤️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: زمین سے اٹھ!! ذرا چہرہ دکھا!! وہی ہے نہ تو ؟؟
جو کہہ رہا تھا محبت کا سر جھکا دوں گا!!_"🍁🌾
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: اکیلا رہنا کسی کا شوق نہیں لیکن لوگوں کی منافقت،دھوکہ بازی اکیلے رہنے پر مجبور کر دیتی ھیں🙂💯
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: اٹھتی رہیں گی درد کی ٹیسیں تمام عمر
ہیں زخم تیرے ہاتھ کے بھر بھی گئے تو کیا
🖤🍁
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: انسان مشکلات سے لڑ لڑ کر بچ تو جاتا ہے
مگر اس کے اندر بہت کچھ مر جاتا ہے❤️🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: دل کسی اور کا ہو نہ پایا 💯🥀
آرزو آج بھی۔۔ تم ہی تم ہو 💯🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے🥀🖤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو
وہ جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے💔🥀🌺
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: یادیں بھی کمال کی چیز ہوتی ہیں
کبھی تنہائیوں میں میلہ لگا لیتی ہیں
اور کبھی میلے میں اکیلا کر دیتی ہیں۔🖤🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: " ناراضگی اور بیزاری دو الگ پہلو ہیں ، کِسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لِیا کریں کہ ؛ وہ ناراض ہے یا بیزار! ۔ " 💔🙂
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ہم نے تو محبت چھوڑ دی لیکن
محبت نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا
💔💔💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: #_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ذرا سا بھی نہ دیں گے کسی کو ہم
تجھے پا کے خود غرض رہیں گےkojy
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں____ مدِ مُقابل اپنا
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئ ٹھکرائے مجھے🥀🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تم جو مصروف زمانہ ہو تو
ہم بھی راستوں میں پڑے تھوڑی ہیں 🔥😊
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تیری گردن پر پسینے کی مہک نے جاناں
ہم سے مہنگے پرفیوم چھڑوا رکھے ہیں،💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: •___✨🌸🥀"
*وہ تیرے صدقے اتارتے ہوں گے* 😇
*جنہیں توں مسکرا کے ملتا ہے* 😊
___❤️👩❤️👨
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: جب=بھی# دیکھو: گے 🔥
مسکراتے/ ہوئے~ دیکھو ٪گے 😊
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو*💔
*ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں*😕
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: °___🌼❤️🎀 حالات کوئی بھی ہوں ”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔“ 😇 اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ ❤️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: :نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم _______سے💔
غیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو🔥i
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: لہجہ یار میں زہر ہے بِچُّھو کی طرح
وہ مجھے" آپ" تو کہتا ہے مگر" تُو" کی طرح
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تلخ لہجوں سے بھالنے والا لڑکا ہوں لیکن
وہ کڑوا بھی بول لیتی تھی تو سُن لیتا تھا💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔
مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں.🌚✨😟
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: خود کو میں تجھ سے کئی بار الگ کرتی ہوں۔۔۔
سانس رکتی ہے تو! گھبرا کے پلٹ آتی ہوں!😔🍁🍁🍁🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: :اٹھتا ہوں اب میں دیوار کا سہارا لے کر👩🦯
میری جوانی کا تیر ے عشق نے یہ حال کردیا💔😔
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ہم سرپِھروں سے کوئی توقع نہ کیجیے 🙂
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک کر 🔥
# peotry_ lover
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: اچھا بن کے برداشت کا ظرف کھو دیا میں نے!!👌💯👏
اب بدتمیز ہوں، کم ظرف ہوں ، پرہیز کیجیے!!🌚🖤🔥
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: تیرے لشکروں کا خوف نہیں ھم کو 💪
ھم اپنے ارادوں سے ڈرتے ھیں👎
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ❣️میری یہی عادت تم کو ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
محترم ❤
❣️نا کوئی مطلب😔 نا کوئی گلہ 😔،جب بھی ملا مسکرا😊 کرملا ❣️.
#peotry_ lover
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ڈرتا ہوں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمر ہے آخر کوئی رات تو نہیں
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: اک ایسا شخص بھی ہے میری زندگی میں جو نہ تو میری زندگی میں آرہا ہے اور نہ ہی میری زندگی سے جارہا ہے😊🖤🔐
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: ✨میرے "#یوسف" تیری بھرپور #_زیارت_کے_لیے
✨مانگ لائی ھوں "#زلیخا" سے ادھاری #آنکھیں 💖🥀
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: سارے زمانے میں بٹ گیا وقت اسکا زیبؔ
ہمارے حصے میں فقط اس کے بہانے آئے
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *_اور پھر وہ جدید زمانے کی لڑکی کہاں تھامتی ہے ایک مزدور کا ہاتھ۔۔۔_*💔🙂
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا__😉
عمر بھر جس کے مضامین میں اردو نہیں تھی__❣️
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *تلخئ حیات میں، مسکراہٹ سجا کے رکھ*
*سمندر سا ظرف چاہئے، اپنوں کے درمیان*
🌱🌼🖤
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *اور میں زندگی کو بھر پور جینے والا لڑکا اب زندگی سے اکتانے لگا ہو🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *احتیاط بہت ضروری ہے، چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا اپنی حد🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *کون سیکھا ہے صرف باتوں سے*
*سب کو اک حادثہ ضروری ہے🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں!🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *ﺳُﻨﺎ ﮨﮯﺍس محبت ﻣﯿﮟ۔۔۔۔ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *مجھ سے پہلی سی محبّت میرے محبوب نہ مانگ...🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *إنسـان میں إنسان کے سـوا اور کُچـھ نہ ڈھـونڈیں🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *اب آخری خواہش اپنی زندگی ختم کرنی ہے جلد🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *خدا کی مرضی بول کر اب لوگ بچھڑ جاتے ہیں🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *اور پھر دیکھنا! ایک دِن میں تُمہارے لیے کاش ہو جاؤں گی 🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو سمجھایا ہم نے🥀🌚*
[15/06, 8:49 am] +92 304 2253965: *تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *صرف اتنی سی خواہش ہے، کہ جتنا میں چاہوں..مجھ کو بھی چاہا جاے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *عشق اجرت طلب نہ تھا ورنہ ۔۔ ہم تیرے در پے نوکری کرتے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *تمہاری انا سے زیادہ سخت ہے ” لہجہ “ میرا🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *جیسا سوچو گے ویسے بنو گے تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *چلا گیا میں دور ، تو نے بھی روکا نہیں 🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *میں اس کی محبت پا کر واقعی بہت خوش نصیب ہو🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *"کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں"🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو جھوٹی تعریفیں نہیں کرتے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *تیرے بعداچھا وقت کم ہی آیا 🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *من چاھا شخص ہر مرض کا علاج ہوتا ہے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *تنہائی میں مر جاے کیا پھرآو گئے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *چلا گیا میں دور ، تو نے بھی روکا نہیں 🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *نا پوچھ پری زاروں سے یہ ہجر کیسے جھیلہ ہے 🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *عشق اجرت طلب نہ تھا ورنہ ۔۔ ہم تیرے در پے نوکری کرتے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *صرف اتنی سی خواہش ہے، کہ جتنا میں چاہوں..مجھ کو بھی چاہا جاے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *تو ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: دنیا مجھ سے بہتر ہے
آپ یوں کیجیئے دنیا رکھ لیجیے👌💯
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *اور ہم خود کو بیوفا ثابت کرکے کہانی سے نکل گئے🥀🌚*
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: جو اعتبار کے قابل نہ تھا
ہم اس کو اپنے راز بتا بیٹھے😔
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: احساس ختم، اہمیت ختم
جناب!!
دل بھرا، اور رابطے ختم 🔥
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *کبھی مخلص تو کبھی منافق ہیں ،یہ مطلبی لوگ ماحول کہ مطابق ہیں۔✨♥️
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ہم نے چاند کیا کہہ دیا 🌚
تم تو آسمان پر ہی ٹک گۓ 🙂🔥
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: نکھڑ کے نندراں کون کریندے ۔
ونج ڈھاندے ہیں ، سمجھا کر ۔💔🙂
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: *اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے صاحب❤️*
*کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے لیکن بُھلا نہیں سکتا*⚔️✨✌️
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ہو گا مشہور حسن شہزادوں کا صاحب..😌
مگر سفید سوٹ پہن کر ہم بھی کمال لگتے ہیں
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: اداؤں کی بات کرتے ہو صاحب...
دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم..!!
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: اس کی محبت نے مجھے اس قدر پاگل بنا دیا
کہ
مجھے خود نہیں پتا ہوتا کہ
میں زمیں پر ہو یا زمین کے اندر
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے اک عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ۔۔🥺
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: تم ملے نہ ملے مقدر کی بات ہے 🥀
ایک سکون سا ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر🥺
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے
غم سے لیکر سرور تک دیکھا ہے
کوئی نہ ملا زمانے میں مخلص
عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ہے🖤💔....
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ,
رنجش ہی سہی ‘ دل ہی دُکھانے کے لیے آ
۔۔آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ ..❤🔥
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں☇💞
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے 💯🔥♥
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ان کی خوشیوں کے ٹھکانے بہت ہونگے-❤
مگر ہماری بےچینیوں کی وجہ بس وہ ہے-
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤ جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!!
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں☠️
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں🔥💯
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: وہ جو کبھی چنچل مزاج سی لڑکی تھی، بہت رلایا ہے اسے اس دنیا کے لوگوں نے یارب....🙂💔 😢
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ہماری آنکھ نے کچھ خواب مختلف دیکھے
ہمارے حصے میں کچھ آگ فالتو آئی !
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کبھی محسوس کیجئے گا جی تپش لفظوں کی!!!
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے۔۔۔
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: 🦋🖤🐣 ایک تیری ہی آرزو کر کے سب دروازے بند کر دیۓ _♥️
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: مجهے کسی سے غرض نہیں , مجهے کام ہے اپنے کام سے
تیرے ذکر سے ،تیری فکر سے ،تیری یاد سے ،تیرےنام سے❤️🥰
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ضروری ہے تصویر لینا بھی صاحب
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا.!🔥
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ❤️ایک دل ہے ایک جان ہے❤️
💞واللہ دونوں تجھ پر قربان ہے💞
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: دنیا کی سب سے بہترین خوشبو آپ کے ۔۔
پسندیدہ انسان کے لمس کی خوشبو ہے۔۔🥰
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: تو جس ڈھنگ سے بھی مجھے اپنا لے
مجھے لگے گا کہ ۔۔۔ یہی محبّت ہے...♥️
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کہ گر تو میسر ہے تو سارا جہاں تخلیہ💫🖤
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: بات تھوڑی کڑوی ہے 🙅🏻♂️
لیکن ہم پنجابی بہت کیوٹ ہوتے ہیں 🥰😎
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کیسے کاٹے ہیں ماہ،سال لکھوں🥀
دل کو تھاموں کہ دل کا حال لکھوں🔥
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! ❤
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: مرمرا کے پہنچے آں،ہن نہ ویکھ کے بوا ٹو✨
ساڈے کول نے گلاں دو،اپنا کر یا ساڈا ہو♥️
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں ،،، محبت ہی کریں گے
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جائے
مرا خیال ہے لہجوں پہ بات کی جائے
حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے۔۔۔۔۔🖤
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: دیدارِ یار کی ______ مستی نہ پوچھ !!! ساری دُنیا ________ حسین لگتی هے💕 💝___________________________💝
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: "تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے_ 💔🍂💯
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: 💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کتاب دل کا کوٸی بھی ورق سادہ نہیں ہوتا
نگاہ اس کو بھی پڑھ لیتی ہے جو لکھا نہیں ہوتا❤️🥀
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کہ میرا اگلا سفر دُھوپ کا سہی لیکن
تُمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا ۔💔♥👑
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ✌️چنگا ماڑا وقت زندگی دا حصہ اے 💯
🔥بس بندا گل دا "شیر"تے دل دا "دلیر" ہونا چائیدا👑
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: ||🙇میں ناکامیوں میں الجھا ہوا نفسیاتی لڑکا💔🔥||
||آہستہ آہستہ اپنی شخصیت مٹا رہا ہوں||💔😒
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: کہ اپنی جوانی کے دھوکے میں نہ آنا۔۔۔۔۔۔
یہ عنقریب تم سے چھین لی جائے گی۔۔۔۔🖤🌚
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: حال ایسا کہ زندگی بھی حرام. 💔
دین ایسا کہ خودکشی بھی حرام🔥
جون ایلیاء
[15/06, 8:50 am] +92 304 2253965: خدایا تیرے فیصلوں پے میں راضی ہوں
مگر دل اسے پانے کے لئے ترستا ہے🔥
Write here your review about post.