Urdu Sad Poetry
*صبر کرو مرنے تک پھر سب ٹھیک ہو جائے گا__!!!🖤🙂
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
اگر نظارہ ہے منظور خستہ حالوں کا
تو آؤ کھول دوں جوڑا تمہارے بالوں کا.........!!!__😊
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی پچھلی ملاقاتیں
ہائے مرشد۔۔۔۔۔۔
بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے 💕
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہو گی 😔💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: چہرے سے نہیں پتہ چلتا دل کے گہرے زخموں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے ۔۔۔🥀
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے لیکن
دعا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: اک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری
🖤🥀🔥
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: مدّت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں 🖤
مدّت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا 🙂💔
جون ایلیاء 🖤🥀
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: تم اس دنیا کی باتوں میں مت آنا..🥀🔥🔥💔
یہاں آدمی نے آدمی دَفنائے ہوے ہیں..🥀🔥💔💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: نوبت آوارگی تک آ پہنچی
ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب 💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: *آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ*
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے*
*جون ایلیاء*
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء 🥰💯
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے😘🖤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: بن تیرے زنـده تو ہوں ـــــــــ مگر
سزائے موت کے مايوس قيدى کى طرح.!!!
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کانٹوں سے کیا گلا وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے۔۔۔۔
💔💔💔💔
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے۔۔۔۔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
میں پھر دھاگے باندھوں مٙنت کے🖤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: دُعا ہے خدا مجھے عروج دے
میں بدلے ہوئے چہروں کا پھر بدلنا دیکھوں
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ہم آج بھی اپنے بھیگے جنوری کی شروعات
تیرے بخشے ہوئے عذاب تنہائی سے کرتے ہیں
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ویسے لگتا تو نہیں تھا کہ سنبھل سکتا ہوں
تجھ کو لے کر میں پریشان ہوا تھا جتنا
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: اور پھر چھوڑ گئی وہ جو کہا کرتی تھی...!!
کون بدبخت آپ کو چھوڑ کے جا سکتی ہے.!!!
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا🥰 بات ساری نصیبو ں کی ہوتی ہے💯
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
جناب
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: مرشد_آپ نے غور کیا_؟؟🍂
مرشد_ اس نے کسی اور کو جان کہا_💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی۔۔!
دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آتے ہیں۔۔!
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥
جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو!!!
میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: میں پاگل ہاں تیرے نال ونجا کے❣
ساری زندگی روندا وتساں.$
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: تینوں اپنا کہہ کے کی کرنا💔
تینوں ہوراں دا مان جو اے🔥
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ڈھلےبخت اچ سجن وی نئیں دیندے
خیرات خدا دے ناں تے✌️✌️
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: میرا قدم قدم پر مددگار ہے خدا...♥️
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ..💯
🖤🙃✨
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: نظر نا آنا صفتِ خدا ھے_____!!
با خدا شرک نا کر نظر آ ___🖤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: حیا کی کشش
حسن سے زیادہ ہوتی ہے 🔥💯
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: #کیا کہیں , کچھ نہیں ہے کہنے کو۔۔۔😓🔥
#ہائے کیا , غم ملا ہے سہنے کو۔۔۔۔😔🥀
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: مجھ سے باتیں کر کے دیکھو
میں باتوں میں آ جاتا ہوں 🔥
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: غم گساروں کو مجھ سے مطلب کیا..
جو بھی ہونا تھا ہو چکا، اب کیا..
جون ایلیاء 💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ". 😪🥀." "اداسی ہے مگر سکون میں ہوں" ". 🖤🔥."
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے.
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ہائے اتنی جلدی بھول گیا ہم کو
یہ ہنر تو نہیں آتا ہم کو❤️🥀
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: آج پھر دیکھ کر بہت رویا 💔 ایک تصویر میں ہنسی اپنی۔🥺
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: *میں نے تمہیں اپنے من سے باہر نکالنا چاہا تو یہ جانا کہ سینے میں ایک دل نامی مجبوری بھی ہے🥀🌚*
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ہوگا اعمال پر مبنی ہر ایک فیصلہ،
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے🙂
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: " تُمہاری پُھول سی بیٹی کبھی جو پُوچھ بیٹھے کہ ، مُحبت کِس کو کہتے ہیں!؟تب تُمہیں میں یاد آؤں گی! ۔ "🥀🖤
👑
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: پھر ایک بیتا ہوا ہجر مجھ پہ پھر بیتا
گزاری پھر سے وہی ایک شب گزاری ہوئی
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم
😢
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: بڑی شفا ہے تیرے عشق میں
"
جب سے ہوا ہے دوسرا کوئی درد نہیں ہوا
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ابھی ہم فیصلہ کرنے کی عجلت میں نہیں
مگر لگتا ہے جینے سے خسارہ ہو رہا ہے🙂🖤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: میں جس کو سننا چاہتا ہوں۔۔۔!🥺
مدت سے وہ شخص مجھ سے کوئی بات نہیں کرتا۔۔۔!🦋
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: چائے صرف چائے نہیں ہوتی، 💕
سلیقہ ہوتا ہے.....❤
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا....💯❤🔥*__*😊
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: وہ آنکھ ہی کیا تیری صورت نہیں جس میں ♥️✨
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: اگر دل دکھ بھی جائے تو مسکرا دینا😊
محبت بانٹنے والوں کا_ظرف یہی ہے❤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کیا خبر اک نظر ھی پڑ جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھم تمھارے لیے ھی سنورتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: میں نے یونہی دیکھا تھا دیدارِ شوق کی خاطر 💖
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا 💖🥀
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: یہ پتھر ڈے کب ہو گا 😉😉
میں نے کئی لوگوں کے سر پھاڑنے ہیں 😁😁
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: *ایک مدت هوئی هے بخت تجھے سوئے هوئے*
*اب ذرا جاگ کہ دو چار گھڑی میں سو لوں"*🙂💔
*_
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ایک شخص آیا تھا میرے حصے میں💔
پھر کوئی اور آ گیا اس کے حصے میں 😐💔
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ساتھ چلنے والے اگر مخلص ہوں __
تو برے وقت سے بھی لطف اٹھایا جا سکتا ہے__⚘❤🍁
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: 😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند ❤
❤ صاحب ❤
🥰 ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: *چہرے کی ساری رونق اُڑ جائے گی🔥🔥*
*ہنستے رہو جب تک عشق نہ ہو🍁🌚*
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: 🍷نشہ رہتا ہے تیرے💋 ہونٹوں کا
لوگ کہتے ہیں میں نے پی رکھی ہے
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ہم جیسے سیاہ بحت مر بھی جائے 🌑🚩🚩تو لوگ غمزدہ نہیں ہوتے🖤🥀
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: کبھی خاموش رہنا اور کبھی مسکرانا، کبھی روٹھ جانا اور کبھی مان جانا ۔۔🙈 پھر روٹھ کر محبت کو آزمانا ۔۔ ۔ کئی روپ ہیں عورت کی محبت کے ۔۔ ۔۔ !!!❤
[28/06, 3:51 pm] +92 317 5939584: ِگرانے میں لگے ہوۓ ہیں ✌️ مجھے تیرے شہر کے ِگرے ہوۓ لوگ💯🔥 #
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: دل کی بات کہتا ہوں برا تو نہیں مانو گے
بڑی راحت کے دن تھے آپ کی پہچان سے پہلے💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: اس نے کہا تھا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
پھر کچھ دنوں کے بعد قیامت ہی آ گئی۔۔۔🥀🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: میرا درد تو میرا خدا جانتا ہے۔۔
تم نے تو صرف میری ہنسی دیکھی ہے💔🌚
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: میں تیرے ذکر میں بھی نہیں
اور تو مجھے لفظ لفظ یاد ہے
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ساتھ صرف رب دیتا ہے
ساری برائیاں جان کر بھی🙂🖤
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: عادتیں ڈال کے اپنی توجہ کی
یکدم جوبدلتے ہیں ستم کرتے ہیں🥀
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *یار جب وقت اپنـا نـہ رہـے تـــو.....!!!*
*اپنے بھی کہاں اپنے رہتے ہیـں...!!!*۔۔۔۔
💯✓...
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: جب آپکی ماں آپکو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا کہے تو ذرا آہستہ اور دیر سے کیا کرو، ماں یہ نا سمجھے کہ وہ بوڑھی ہوگئی ہے❤️❤️💚
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *بہت مشکل ہے ... بھئی اس مہنگائی میــــں ... مر جانے تک زندہ رہنا.......!!!*
💞 💞
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: اپنے آنسو کو سنبھال کے رکھا کرو
یہ آنسو تمہیں لگتے ہیں
دنیا والوں کے لیے تو آنکھ کا پانی ہے🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے*
*جس کے بعد ساری عمر کچھ بھی جیتنے کو دل نھیں کرتا۔! ۔ "*🙂💔
*🙃
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *حقیقت یہی ہے کہ بہت سے درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم سر درد کا نام دے لیتے ہیں*🙂💔
🙃
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کر کے اس کے نام یہ ساری زندگی
بیٹھے ہیں ایک اجڑے زمین دار کی طرح
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: اب سمجھاماں سچ کہتی تھی
سوچیں بوڑھاکردیتی ہیں۔
❤🥀
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: اب تو بے رنگ ہوگیا سب کچھ💔۔۔۔۔سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ..کوئی تعویز ایسا دو کہ میں چالاک ہو جاؤں بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: میں چاہتا ہوں ایسا وقت آۓ
تو قبریں کھود ڈالے میرے ہم ناموں کی
💔🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے اب ہر دِلاسہ رُلا دیتا ہے*🖤
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: الحمدللّٰہ اچھے ہیں...!! 🥀🥀 لیکن اچھوں کے لئیے...!!🔥✌😎
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کبھی تو ختم ہوں گی یہ تنہائیاں یہ اداسیاں 🖤🥀
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں🌹❣️
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *کچھ یادیں انسان کے لیے تمانچے کی حیثیت رکھتی ہیں '💔🙂*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے
اگر کبھی لکھوں گا تو تیری آواز لکھوں گا
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: میٹھے لوگوں سے میں نے مِل کر جانا،
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں۔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنی خوشی نے خود کشی کر لی 🖤🥀
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: عزت دار ہونا مشہور ہونے سے بہت زیادہ بہتر ہے💯👑
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: خُود کو سَب سے *بَــــــہتَر* سَمَجھ لینا،
ایک ایسی *بیماری* ہے،
*جو اِنسان کو کِسی*
*قـــــــــــــــــــــابِل نہیں چھوڑتی••••••*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 🔥زندگی تو_______سستی ہے!!!!!!!!!!!!
♥️گزارنے کے طریقے_____مہنگے ہیں....
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: كن شيئا جميلا تأتي بعد ذكره الإبتسامة...................
ایسے خوبصورت ہو جاؤ کہ تمہارا ذکر چِھڑنے کے بعد لَبُوں پر مُسکراہٹ چَھا جائے ...........
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*
*جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ° ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ.♥️💫
" ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ …! ♥️✨•🦋•
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: تیرا بچھڑنا کوئی عام واقعہ نہ تھا
کئی برس لگے خود کو یقین دلاتے ہوئے
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: صدیوں بیٹھ کے روینگے
اب ہمیں کھونے والے.❣💫🍂..
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ایک رنگین بُلبُلہ دُنیا۔۔۔
اور پھر اُس میں رنگ لوگوں کے
🌸🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: وہ تجھے بھول گیا تجھ پر بھی لازم ہے
-اے امیرِ-
خاک ڈال آگ لگا نام نہ لے ياد نہ کر ✨
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: میری خوشیوں کا جنازہ پڑھ کر
سنا ہے اس نے کل شادی کر لی🍃🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: بس اک بار دیکھا تھا ان کو 🔥🥀
اب میرا حال دیکھنے لوگ آتے ہیں😇
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: خود كو دانٹوں گا ساری باتوں پر
جانے کس بات پر خفا ہو تم
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں...😭
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 🥲درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 🥰🌹 تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہے ساتھ مجھے 🥰🌹
نہ جانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی 💕
😍 💕💕
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ایک چاھت ہوتی ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی " صاحب✌ "❤
پتا تو ہمیں بھی ہے مرنا ایک دن اکیلے ہی ہیں
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 💞قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے✨🌸🖤
مرشد
یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے🥀🖤
😍
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: _________
محبّت ہے مجھے میرے اکیلے پن سے
سکون مجھے محفلوں میں نہیں ملتا 💔🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: _ " 💔🔥 " ||
*_ " اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں✌🔥 " ||* 😣
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: اگر تیرے یاد آنے کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا
🙄🙄
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا❤
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: #اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ #میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
#تیرے ہی گلے لگ کر... !!! #تیری ہی شکایت کرنے #کو جی چاہتا ہے...❤
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *محبت مختصر بھی ہو تو*
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہیں۔۔🌝💔*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ❣️❣️حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے
💔😥🙏🏻
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀♦️💯
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *سَب کہانیاں بَدلی جائیں گی , وقت ابھی زیرِ تعمیر ہے*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *اکیلے پن نے بگاڑ دی عادتیں میری ..*
*تم لوٹ آؤ تو ممکن ہے سدھر جاؤں ...*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کہے گا جھوٹ وہ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں₹√
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: دل کا جلسہ بکھر گیا تو کیا
سارے جلسے بکھرتے رہتے ہیں
*جون ایلیا*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: دل سے اترے ہوئے لوگ سامنے
کھڑے بھی رہیں۔۔۔۔تو نظر نہیں اتے
😎🤘🤘
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: آنا چاہو تو راستے ہزار ہیں ،میرا گھر کہکشاؤں میں تھوڑی ہے
🖤🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ہزار چاہنے_والوں سے🔥💫
کچھ نبھانے_والے اچھے♠💯
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ☝ہم خاموش ضرور ہیں لیکن تیرا شہر ہلانے کی طاقت رکھتے ہیں✌.
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: تم ایمان تو رکھو اللہ پر۔۔۔
وہ ,بہتر لے کر "بہترین" دیتا ہے۔🌺✨
السلام علیکم ❤
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ویسے!!!
ہم کسی کے ساتھ کے محتاج نہیں ہیں"🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: مسکرائے ہم اس سے ملتے وقت
رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی🖤
*جون ایلیاء*.
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 💞بدل دینگے________😘
اس طرح سے خود کو...❤
دیدار تو دور 😢
بات کرنے کو بھی ترسو گے...💞
🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے ...
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے ...💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 🥀زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے
خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں🥀
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 🥀زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے
خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں🥀
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 💞بدل دینگے________😘
اس طرح سے خود کو...❤
دیدار تو دور 😢
بات کرنے کو بھی ترسو گے...💞
🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *کچھ جُملے ... بولنے میــــں کتنے ہلکے کیوں نہ ہوں ... سہنے میــــں ... موت جیسے ہوتے ہیــــــــں ........!!!*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *🌴اخـلاق بھــی رزق کـی طرح ہـوتا ہــے۔ اس مـیں بھـی کچھ لوگ امیــر کچھ غـریب اور کچھ انتــہا کــے مُفلس ہوتــے ہیـں••••🌺۔💫*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: وہ تھاسوچ سمجھ کے فیصلے کرنے والا !!!
ہائے !!! میں دل سے کام لیتا تھا 🔥💔🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: تمہارا نام لیتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے😍💕
اندازہ خود لگا لو کتنی محبت کرتا ہوں
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی تو کیا
آنکھوں کو سی لیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
💜💜
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: مجھے سمجھنا ہو تو __میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__جذبات
لاجواب ہوں گے ..
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: "جب خُدا کی مصلحتیں سمجھ آ جائیں تب دل ضِد چھوڑ دیتا ہے"!🌸❤
_______🦋
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: خود كو دانٹوں گا ساری باتوں پر
جانے کس بات پر خفا ہو تم
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: جینے کا یہی انداز رکهو
جو تمہیں نہ سمجهے اسے نظر انداز رکهو✌️
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: وقت کا کیا ہے جناب یہ بھی آپ کی طرح بدل جائے گا💯💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: بس اک بار دیکھا تھا ان کو 🔥🥀
اب میرا حال دیکھنے لوگ آتے ہیں😇
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا✋🏻👑
ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے🔥💯
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: رنگ اڑنے لگا ہے پھولوں کا🌺❤️🥀
اب تو آ جاؤ! وقت نازک ہے😊🌹
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!!
🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: مجھے اچھی لگی اس کی ادا.
..
چار دن عشق اور پھر...الوداع… 🖤
🔥
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *وفا بَس لفظوں میں رِہ گئی ہے 💯🖤🥀*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ہم ازل سے بد نصیب لوگ ،ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی ....💔🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *یہ محبت بکاو ہے مرشد*
*دولت کا انتظام کیجیے🥀✨*
💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: " کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پُوری! تُمہیں اب میری یاد جو نہیں آتی! ۔ " 💔🙂.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہروٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔
👉💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *" اور پھر جب چاہ مر جائے تو پرواہ کا بھی انتقال ہو جایا کرتا ہے! 💔🙂*
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
میری فضول باتیں بھی بہت غور سے سنتا ہے❤️
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: غم ہمیں راس آگئے دنیا والو✌🏻
اب خوشیوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔۔😏
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
💗 💗
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ابھی بھی عادتوں ميں شامل ہے
تیری گلی سے ھو کر گھر جا نا
🔥🍁🥀!!
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ضروری ہے تصویر لینا بھی...!! 💥
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا..🍁
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ❤ میں کتنے راستے بنائے بیٹھا. ہوں ......💔🔥
❤ کیا تجھے آیک بھی نہیں ملتا..........😢😢
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کُنجیاں ہوتی ہیں وہ جب چاہیں ہمیں اُداس کردیں جب چاہیں خوش کر دیں..🔥🌚
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: 👑جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯
❤وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے ❤️
❤️❤️❤️
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: #اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گا🙂
اور میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دیں🥀💔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کس کس کو صفائئ ________دیں 😏
بس برے ہیں °سیدھی° ° سی بات ہے ----🧡
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ایک تو پسند ہے مجھے شاعری اپنی
دوسری وہ جس میں ذکر تیرا ہو__!!
🔥♥️🔥😇😇👈
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: گستاخی معاف ہو تو___ اک بات کہوں دل کی🙂
رفتہ رفتہ ہی سہی کوشش تو کرو میرى ہونے کی...♥️
🍁🥀 🥀🍁
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: کـرتا رہـتا ہـوں اسے یاد مگـر ساتھ ہی ساتھ
دل سے کہتا ہوں کہ اب یاد میں کیا رکھا ہے
💔😥🙏🏻
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: *اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے"*💔🙂
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: :وقت دیکھوں تو بھی اس کی یاد اتی ہے 😔😞😢
ہا۶ے مرشد 💔
اس نے میری ایک ایک گھڑی پہن کر دیکھی ہے🥺
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: ,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: محبت تو بہت تھی تم سے مگر تم نے میری محبت کی قدر نہ کی
#اےساقی۔۔
[28/06, 3:52 pm] +92 317 5939584: :پتہر کی دنیا🥺
مطلب کے لوگ 🥺
دوستی ہماری🥰
جلتے ہیں لوگ😏
Write here your review about post.