Urdu Poetry 2022

Fayaz Ali
0



 Urdu Poetry 

Love ,sad , romantic 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا 


کون کون ہمارے گرنے کا انتظار کر رہا ہے ❤️🔥💯💯💯

مجھے لوگوں سے کسی چیز کی _______ توقع نہیں ہے 💖

کیونکہ  عزت __ نام اور __ شہرت سب اللہ دیتا ہے ☝

میں کیسے یاد رہوں گا تمہیں 🙊

میرے تو ہم نام بھی بُہت کم ہیں😇

کشش پیدا کر کردار میں 🥀 زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آۓ گا 🥀


اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے

Urdu Poetry

ہیں

 اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے! ۔ " 🙂💔.

💕احترام ........ ایسا قدم ہے 


جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے💕.!!!🔥

اے ____________موت اک تیرے سوا..!!

‏.😓💔💔👉👉

‏.

سب انتظار______ختم ہو گۓ..!!

😓😓

واقعی عورت ذات کی خوشیاں پگڑیاں اور دوپٹے کھا جاتے ہیں ."💔🙂

ہائےےے صدیوں بیٹھ کے روئیں گے.....

ہمیں کھونے والے🖤🥀

اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں 💔

خود میں رہنا  مذاق  تھوڑی ہے 🙂

ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔✨😊


کسی کے دل ❤️ میں کیا ہے خدا جانے۔۔✨💯🔥

"یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب.🍀🌸

ہر شخص اچھا لگتا ہے __ چلے جانے کے بعد"!❤✌ 


_________💕💯

*یار جب وقت اپنـا نـہ رہـے تـــو.....!!!*


*اپنے بھی کہاں اپنے رہتے ہیـں...!!!*۔۔۔۔

💯✓...

اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے ۔۔۔ 🙂💔


 🥀

🔥^

ہمسفر خوبصورت نہیں ، سچا ہونا چاہیے ❤️

✨🥀

فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯


کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯

*"کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں"🥀🌚*

عاجزی___اور___سادگی.!✨

انسان_کو_بادشاہ_بنا_دیتی_ھے.! 👑

*!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!🥀🌚*

محبت مزاج لوگوں کی نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں...🔥♥️

دکھ دے کر سوال کرتے ہو 


تم بھی غالب کمال کرتے ہو 🥀🖤🙃✌🏻

اللہ رزق کھول دے تو دسترخوان لمبا کر دو دیواریں نہیں🙃🥀💞۔

جس مستقبل کے لیے ہم پریشان ہیں ہو سکتا ہے اس میں ہم ہو ہی نہ ✨

*بانو قدسیہ*


اگر آپ نے کسی کے کردار کا اندازہ لگانا ہو تو یہ دیکھو وہ ہنستا کس بات پر ہے😇🌸🍁💞🥀

*جب تک انسان دوسرے کی جگہ پر کھڑا نہ ہو تب تک اسے پوری بات سمجھ نہیں آتی۔۔ !!* 🙂🍁💞🥀

*محبت کرنے والوں میں اور کچھ نہ ہو ایک بات ہوتی ہے بے ادب نہیں ہوتے ، پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے دل دکھاؤ کیسا بھی, بد دعا نہیں دیتے*🙂💞🌸🥀

*کسی دوسرے کی خوشیاں صرف اس وجہ سے خراب نہ کرو ۔ ۔ کیونکہ تم اپنی نہیں پا سکے ۔۔۔🍁💞🥀🙂*

ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😋

بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے✌☝️

🐰°🍒°🐰❤

وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے.🌚

کہاں ملے گا پھر کوئی ہم جیسا🙂

میرے لفظوں پر ہی گزارہ کرلو

*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*

مفہوم میں اتر گئے تو مٹ جاؤ گئے

*فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀?*

وقت کا کیا ہے جناب یہ بھی آپ کی طرح بدل جائے گا💯💔

کسی سوکھے ہوئے گلاب کی مانند🖤


یکطرفہ مُحبّت سنبھال رکھی ہے..😔

نظر نہ آؤں اتنا بھی دور نہ کر  🙂   

پوری طرح بدل جاوں اتنا بھی مجبور نہ کر🥀🖤

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظروں میں

مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے

💔

توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥🔥

محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے

♥️محسن یہ مقبول روایت ہے جہاں میں

قاتل کبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے♥️

: احتراماً اُداس رہتے ہیں۔!😢💔


ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو۔😭💔

میں مصور ہوتا تو تمہاری آواز کی شکلیں بناتا

 اور گونگے لوگوں کو دکھاتا تاکہ وہ بول پڑیں⁦❤️⁩.

زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں..


فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزروں گی..

🤍یوں جرمِ قتل اپنا چھپانے کو اے حارث

کیا کرتے بیچارے اگر ماتم نہیں کرتے🤍

💫

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢


" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی-

بس فرق اتنا ہے کہ میری ڈائری میں الله سے شکوے کم ہوگئے ہیں-🙂میں نے ان چیزوں پے راضی ہونا سیکھ لیا ہے جو وہ مجھے دیتا ہے اور ان چیزوں کی تلاش چھوڑ دے ہے جو لا حاصل ہو🔥🥀

محبت مجبور کرتی ہے،

ورنہ تجھے یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے❤'

عورت کی خوبصورتی اس کے دل میں ہوتی ہے اور مرد کی خوبصورتی اس کی عقل و فہم سے ہے۔۔۔۔!!♥️💯

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑے ہی لکھے تھے

بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے

"ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے"!🌸❤️


_______💕💯

"میں نے سنا ہے کہ درخت درختوں سے باخبر ہوتے ہیں 

اور میرا قیاس ہے کہ پتھر بھی پتھروں سے باخبر ہوں گے

اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک دوسرے کا عاشق ہے

مگر یہ صرف تمھارا دل ہے کہ میرے دل سے بےگانہ ہے"🙂🔥

"شروع میں بہت کشش اور لگاؤ ہوتا ہے چاہے وہ کوئی چیز ہو یا پھر کوئی شخص لیکن میسر ہونے کے بعد وہ لگاؤ اور چاہت ختم ہو جاتی ہے"!🌸❤️


_______💕💯

"جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے، وہی خدا ہے"!🌸❤️


_______💕💯

"کُوئی مُجھے پَتھر سَا دِل لا دُو، مُجھے انسانوں میں جِینا ہے"!🌸❤️


_______💕💯

‏"ایسے ویرانے میں اِک دن گھٹ کے مر جائیں گے ہم"!🌸❤️


_______💕💯

"ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ"!🌸❤️


_______💕💯

"کسی کے بارے میں حد سے زیادہ سوچنا انسان کو ذہنی بیمار کر دیتا ہے"!🌸❤️


_______💕💯

"لوگ نفسياتی نہیں ہوتے اُنھیں توڑا ہی اِتنا جاتا ہے کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے، منہ پھیر لیتے ہیں، دلچسپی نہیں لیتے"!🌸❤️


_______💕💯

"اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ رنگین لباس پہننے سے زندگی کے کھوئے ہُوئے رنگ واپس نہیں آتے"!🌸❤️


_______💕💯

"کسی کے بچھڑنے سے کوئی مر نہیں جاتا، ہاں! مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں"!🌸❤️


_______💕💯

بہت یاد آتے ہو قسم سے💔�

دعا کرو میری یاداشت چلی جاۓ😿🙂💔

🔥⛎🔥⛎

"وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں گے"!🌸❤️


_______💕💯

" ملے جو مجھ____کچھ لینے کی اجازت

زندگی بھر کے لئے_____میرا جواب ھوگا 

صرف تم۔۔۔۔😍

ھر بار تم۔۔۔۔💕

آخری سانس تک تم۔۔۔۔"🙊🙈aa

,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥


بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯

"اور کچھ رونقین خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں"!🌸❤️


_______💕💯

💔بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی💔

         💔💔شاہ جی💔💔

💔نہ اس نے قید میں رکھا نا ہم فرار ہوئے💔

کون کہتا ہے پانی کو ترستے تھے حسین 

ان کے ہونٹوں کو ترستا رہا پیاسا پانی

"کسی کے بچھڑنے سے کوئی مر نہیں جاتا، ہاں! مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں"!🌸❤️


_______💕💯

- بڑھتی  نہیں  عزت  خود  بڑھانے  سے  صاحب ! 🔥

یہ عطاء  هے  خدا  کی 🙏 جسے  چاهے  نواز  دے۔-

#

" ملے جو مجھ____کچھ لینے کی اجازت

زندگی بھر کے لئے_____میرا جواب ھوگا 

صرف تم۔۔۔۔😍

ھر بار تم۔۔۔۔💕

آخری سانس تک تم۔۔۔۔"🙊🙈aa

*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!😢💔*


*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔*

😢💔

🦋 ⁦❤️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋


🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں  دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ ⁦🦋💕🦋 ⁦❤️⁩

"مجھے خود سے محبت ہے اور جن کو اپنی ذات سے محبت ہو وہ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتے"!🌸❤️


_______💕💯

"کبھی یوں بھی آ میرے رو برو، تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں"!🌸❤️


_______💕💯

💔بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی💔

         💔💔شاہ جی💔💔

💔نہ اس نے قید میں رکھا نا ہم فرار ہوئے💔

"ہم بہت حیا کرتے ہیں صرف حیا والوں کا"!🌸❤️


_______💕💯

,ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞

وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو


دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞

میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو.

"اور کچھ رونقین خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں"!🌸❤️


_______💕💯

اتنی سی عمر میں خواب بہت ہیں.🍀🌸

جرم کا تو پتا نہیں الزام بہت ہیں"!❤✌ 


_______💕💯

#تمہیں_بہت_ملے_گے_ادب_وآداب_والے

                                           

#تمہیں یاد آۓ گا تلخ🔥 مزاج، میرا✌💯

تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!


یہ دوا ملے'   تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤

.!✔____________☆^💗💫🎀🎶


لوگ! منتظر ہی رھے ہمارے زوال کے__!💛


مگر ہمیں بھی خدا نے حوصلے دئیے کمال کے🔥

یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ

حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے🙂

جون ایلیاء

یہ نہ کہو کہ جون مر گیا 

یہ کہو کہ جون تھا ہی نہیں


جون ایلیا🔥

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔ (:

میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔💔

پرواہ کرنا چھوڑ دو !!🙂

سب اپنی اوقات میں آجائیں گے !!✨

اتنا تو جانتا ہوں کہ اب  تیری  آرزو

بیکار کر رہا ہوں، اگر کر رہا ہوں میں


#جون_ایلیاء⁦❤️⁩👉

کس لئے دیکھتے ہو آئینہ،

تم تو خود سے خوبصورت ہو ❣️

داستاں ختم ہونے والی ہیں

تم میری آخری محبت ہو💕


جون ایلیاء 🖤

تیرے بغیر گزارا نہیں کسی صورت 

اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے 💔

جون ایلیا

تم بس تھوڑا اگنور کر کے دیکھو______!!


میں نے پہچاننے سے انکار نہ کر دیا تو کہنا_______!!

کیا کہا آج میری برسی ھے .

یعنی آج کےدن مر گیا تھا میں 


"جون ایلیا"❤

💔کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے💔

     🥺🥺

💔اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا💔

فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی

فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے


..........جون ایلیا💗

ایک لڑکا ایک لڑکی کی مجبوری کی خاطر 🥺😢

اپنی تہجد میں مانگی ہوئی محبت سے مکر گیا 💔

❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے🔥

                🖤مُرشــــد🖤

🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥

کچھ ٹوٹ گئے، کچھ ہم نے توڑ دئیے💔😥

اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے

بڑی حسرت ہے اس دن کی😊 

وہ کہے میں ہوں نا

میں کہوں جی پہچانا نہیں😔

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...


تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤

:)🌸💯💔


ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص

سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا🔥😊💔

یہ جو چہرے سے تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہم.☹️


خوب روئے ہیں لپٹ کے درو دیوار سے ہم ....😭

کیوں نہ آج کوئی ایسا قہقہ لگایا جائے 


کہ درد چیخ اُٹھے ، اذیتیں کانپ جائیں

*جہڑا اپ بلاوے_____بسم اللّٰہ*

*ساتھوں پیر نپیندے کوئی نئی*💯

بہت نزدیک آتی جارہی ہو 

بچھڑنے کا ارادہ کرلیا کیا ؟ 🙂💔


جون ایلیاء 🖤

میں نے تم کو اندر آنے کا کہا

تم تو میرے دل کے اندر آگئے 


۔۔۔۔۔تہذیب حافی♥

♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️                 


♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!❤

عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں

عشق پے کربلا کا سایہ ہے!!

#جون_ایلیاء❤

ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد 🥀

 دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں 💢

🖤سرکار جون🖤

اگر ناول پڑھنے کے پیسے ملتے ناں

پھر تو ہم ناولزادیاں بہت امیر ھوتی.!!!


😌❤️🥀

وہ مانگے مجھے گڑ گڑا کر

میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشا ہو... 

وہ گر جائیں پھر قدموں میں

ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو🍂🔥....

Noor...

اور پھر کچھ محبتیں کچھ عزتوں کی خاطر ادھوری چھوڑ دی جاتی ہیں.......

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں.......

آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے۔

---🍁


اس تھکی تھکی سی زندگی میں 

اب سانسیں بھی بوجھ لگنے لگی ہیں🖤

دو کی روٹی چار کا نان 


کہاں بھاگ گئی میری جان 




پروفیسر مذاقیات و فضولیات 🙄💕

وہ جن کو مل گئی ہیں من چاہی محب⁦❣️⁩


ان کو کہنا ہمارے حق میں دعا کریں⁦❤️⁩🌍⁦🖇️⁩

قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے         

         🍁 صاحب ⁦🖇️⁩

         ہم محبت کی دنیا میں وفات پا چکے ہیں 🖤😟

     .........                ...........

ہم نے دیکھا ہے بڑے غور سے ۔🥰

  

             .................................


تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں کمال کرتی ہیں 💚

پھر ہوا تماشہ آج ان کی محفل میں

میں انہیں وہ مجھے اور لوگ ہمیں دیکھتے رہے🥺✨❣️

*پریشان کیوں ہوتے ہو،*

*اللہ ہے نا سنبھال لیِں گا*❤️💯

*-جن دعاؤں پر تمہاری دنیا ٹھہری ہے دعا ہے کہ وہ دعائیں تمہارے نصیب کا حصہ ہوں..❤️🌻*

*" ‏انتظار اگر طویل ہو تو چلتا ہے ، پر انتظار اگر اک طرفہ ہو تو بُہت تکلیف دیتا ہے! ۔ " 💔🙂*

مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏


مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥

#💞💞

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣*


*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*

۔

دل نہیں مانتا ورنہ تمہارے جیسے ہزار ملے"🤕

کسی کو بُرا کہنا اپنے بُرے ہونے کی پہلی نشانی ہے🖤

*وہ جس کا ملنا ناممکن ہے وہ مل جائے تو کیسا ہو 🥀🌚*

عورت بھی کتنی عجیب شے ہے۔ شک کرنے پر آئے تو کچا چبا جائے اور اگر ماننے پر آئے تو پل بھر میں روتی روتی ہنس دے۔ ♥️

*بعض لوگوں کے دِلوں میں واقعی ہی سوراخ ہوتے ہیں ، اُن کے دِلوں میں جتنی بھی مُحبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں🥀🌚*

*ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل ، ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے🥀🌚*

*"محبت قید ہے"*

*اس قید کے عادی نہ ہوجانا سلاخیں ٹوٹ بھی جائے تو رہائی مار دیتی ہے🥀🌚*

*اپنا غرور اور آنائیں لے کر اک دن سب خاک ہو جائیں گے🥀🌚*

*میرے پاس کوئی ایسا شخص ہی نہیں کہ ؛ جِس کو جب بھی میسج کروں " اُداس ہُوں " تو وہ کال کرے🥀🌚*

*کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں🥀🌚*

محبتوں کا مان نسلی لوگ رکھا کرتے ہیں ۔

*وہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لیے اک اور زندگی بھی ادھار کی جا سکتی ہے🥀🌚*

جناب! 

‏یہ عاشقی عزت بگاڑدیتی ہے💔

چل کسی شوق کی تکمیل میں مارے جائیں ۔؛

اسباب ابھی دل کے دھڑکنے کے بہت ہیں✨

کتنا مشکل ہے شناسائی کو زندہ رکھنا


ہر ملاقات پہ پھر پچھلا حوالہ دے کر۔۔

M A

تمام عمر سہارے ہی فریب دیتے رہ گئے ...⚓

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..


تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔

💔💔💔

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...!

کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو...!

کمال کرتے ہو اپنی باتوں کا تذکرہ بھی لاجواب کر تے ہو


روبرو ہو کر بھی پردہ نشینوں کی طرح بات کرتے ہو 🥰

دردوغم ہی سہی کچھ تو حاصل ہوا

یہ عشقکی  کیتھی رائیگاں تو نہیں گی

شاعر نوید احسن نوید

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤


یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤

کیسے پریشان ہوسکتا ہوں میں 

میرا تو نوید نام ہے

صاحب میں اک چراغ ہوں 

اور جلنا میرا کام ہے

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئ اس کا

وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے۔۔

جون

🔥

میں بے جرم ہو کہ ارض کررہا ہوں 

وہ خطا کر کے روٹھ گیا 

اک حادثہ ہوں میری زندگی میں اس طرح 

میں بچ گیا دل ٹوٹ گیا 

شاعر نوید احسن نوید

میں بچپن سے ایسا نہیں ہوں بس تیرا فراق مجھے خاک کر گیا 

تو میرا ہو کے بھی میرا نہ ہوسکا یہ غم میرے جگر کو چاک چاک کر گیا 

شاعر نوید احسن نوید

بتاو گا تو خود ہی بدنام ہو جاو گا 

کہ مجھے برباد کرنے والے سارے اپنے تھے

-" وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے_" 💔🔥

تیرا غرور تجھے اک دن رولائے گا

تو ٹوٹے گا اور بکھر جائے گا 

پھر جاناں تجھے کوئی  یاد آئے گا

تو ڈھونڈ گا نوید تجھے مل نہیں پائے گا

اتنا قریب آگیا تھا ___ وه 


مجھے لگا ، جیسے میرا ہی ہے وه ♡

💔

*کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں*

*ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے🔥*

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣*


*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*

۔

پھر آج کون ہے میری جگہ پر


تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی


 جون ایلیاء🔥

مر ہی جاتے  مگر کیا کرتے♥️

سارا  الزام  تم  پہ  آنا  تھا💔🔥

*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*


*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊*

‏مٹھاس دیکھنی ہے تو ہماری بولی سنیں....,🥰


 خلوص دیکھنا ہے تو ہمارے #فصیل آباد آؤ....💕💕

تڪلیف مِـــٹ گئی مگــــــر احســـــــاس رہ گیـــا 

خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا


#Broken💔😥

‏خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ

دئیے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے🍂

💕حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہوگئے💕 

 💕وہ نصیب کسی اور کے تھے اور برباد ہم ہوگئے💕

کچھ خاص نہی بس اتنی سی ہے داستان محبت میری

ہر رات کا اخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم

❤❤

نہ جانے دنیامجھ سے اتنی نفرت کیوں کرتی ہیں 💔❣️🥀 میں نے کون سا عشقِ ایجاد کیا ہے ⚔️❣️💔 silent 🍁🥀🍁

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں

ﭘﮭﻮﻝ, ﻭﻋﺪﮮ، ﺩﻻﺳﮯ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں 


مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .😔💔

آغاز سِحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ 


محسن ہماری شاموں کا وارث حسینؑ ہے🖤👑♥️🤍

ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ؟


ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ


ﺟﻮﻥ_ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ

💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔

💔

 💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

سخت بد مزاج ہوں میں🔥🚬


اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...❤

وہ جو  دِل میں تیرا  مقــــــام ہے .*****❤❤

 کسی اور کو وہ  دیا نہیـــں۔

 وہ جو  رشتــــہ تجھ  سے ہے  بن گیا

 کســـــی اور سے وہ  بنا نہیں۔ ***-❤❤

 وہ جو  سکـــھ ملا تیری  ذات سے

 کســی اور سے وہ  ملا نہیــــں۔ *****❤❤

 تُو بسا ہے  آنکھوں میں جس میں   

 کوئی اور  ایســـے_بسا  نہیــــں .*****❤❤

: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ... 


نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..!

MooD-🥀- 📴>😞,ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔

جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے 🌧🌦

خوب حوصلہ بڑھایا آندھیوں نے دھول کا مگر دو بوندیں بارش نے اوکات بتا دی 🌧🌦

تمام رات نہایا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے 🌧🌦

معصوم محبّت کا بس اتنا سا فسانہ ہے کاغذ کی کشتی اور بارش کا زمانہ ہے 🌧🌦

برسات کی ہے بوندیں بوندوں میں ہے خوشبو یے لمحہ توہ دل کا احساس چھو جاتا ہے 🌧🌦

ایک گزارش ہے تجھ سے ذرا رک کے برسنا آ جائے جب میری محبّت توہ پھر جم کے برسنا 🌧🌦

مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو


ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔

اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا


جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی 🙂💔🥀

تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے ؟

‏جس کو چیخ چیخ کر دُکھ بتانا پڑتا ہے؟ 🙂💔

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔


جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕

💔🔥🤘

#تمہیں_بہت_ملے_گے_ادب_وآداب_والے

                                           

#تمہیں یاد آۓ گا تلخ🔥 مزاج، میرا✌💯

شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پٹھتا سر

تکلیف دہ پسلیاں، اور سلگتی روح 🙂💔

دل اٹھ سا گیا ہے

ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

"کبھی کبھی سوچتے ہیں،😣

__!🖤

"لاپتہ ہوکر آزمائیں تجھے۔۔!🙂

ہم روئیوں سے _واقف لوگ🔥


اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے❤️

‏کافی پڑھی لکھی لگتی ہے یہ گرمی 

ورنہ اتنی ڈگری لے کر کون گھومتا ہے 🤭

خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ💔

ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!🖤🔥

✨ بھروسہ خود پر کرو تو طاقت بن جاتی ہے 🧡

✨ دوسروں پر کرو تو کمزوری بن جاتی ہے

اُس کے ہونٹوں سے لگی چائے 😍

اللہ اُس کا ذائقہ آئے ہائے ♥️✨

*💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○*😥

*_💔💔💔💔_*

😒*اُس نے کــــہا تھـــا اپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔*

سب کہانیاں بدل جائیں گی🤟 

وقت ابھی زیرِ تعمیر ہے ❤️

" انتظار ہے  زندگی کے آخری پنوں کا! 

سُنا ہے کہ ؛ آخرمیں سب ٹھیک ہو جاتا ہے! ۔ " 💔🙂

کتنے عجیب ہوتے ہیں نا یہ لوگ🙂

 بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہے💯💔

#🥀❤

ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں🔥

جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں🖤

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،،✌️🔥

مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

جس شخص نے تجھے چاہانہیں، مانگا نہیں__🥺


اُس شخص کو تو مل جائے انصاف تھوڑی ہے-💔😔

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ 

کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو❤️❤️❤️

کبھی ضرورت پڑی تو بتانا .💪 

  مشوره نھیں ساتھ دیں گے ♥️. .

وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥

ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔

مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کے رکھ لے

مجھ سے اک روز تجھے م ح ب ت بھی ہو سکتی ہے♥️✨

عجب۔۔۔۔۔کشمکش کا شکار ہوں 

وہ بھی حَسِین ہے، اور سہیلی بھی 😍🙄

🔥اور تم اپنی چھوٹی سوچ سے❌

👑ھمارے معیار کا اندازہ نہیں لگا سکتے🤘💖✨️

🌹شعر🌹


فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا

نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

*تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا*،💯🔥


*میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀*

جی بھر کے بدنام ہو گئے ✋

حق ادا ہو گیا جوانی کا 🚫

✨💔👑


Tags

Post a Comment

0Comments

Write here your review about post.

Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !