Poetry

Fayaz Ali
0

 *میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی*

*ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔🙃


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

یہ مسلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں


مسلہ تو یہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے😊💔


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

Pakistani Girls pic


‏لوگ اب ناراض نہیں بیزار ہو جاتے ہیں🖤


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

اور جب ہم فوت ہو جایں گے ----

   تو تم رونے والا ڈرامہ مت کرنا ----💔


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

*اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 


*جیسا ہونے کا الزام دیا تھا


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

‎*میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور خوشی والا دن میری موت کا دن ہوگا"


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

میں چاہتا ہوں ساری زندگی میں ان لوگوں سے دور رہوں جنہوں نے مجھے دکھ دیا،مجھے اتنا رولایا اور جب میں مر جاؤں نہ تب بھی اُن لوگوں کا سایہ تک میری قبر پر نہ پڑے۔میں چاہتا ہوں اُن لوگوں کو کبھی احساس نہ ہو ،اور  وہ مجھ سے معافی مانگنے کبھی نہ آئیں اور معاف کر دینے سے بھی دکھ کم نہیں ہوتا ۔میں بس سب کچھ اللّٰہ پہ چھوڑ چُکا ہوں اور میں چاہتا ہوں جب میں مر جاؤں تو بھی وہ لوگ مجھ سے دور رہیں میری قبر سے دور رہیں ۔جنہوں نے مجھے رولایا وہ میرے جنازے پر یا میری قبر پر جھوٹے آنسو نہ بہائیں


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

تھک گیا ہوں جینے کی اداکاری کر کر کے...


ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا  ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺳﮯ...


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼


انا للہ وانا الے راجعون

‏اُسے سمجھ آ تو گیا —— میرا الوداعی لہجہ


اُسے کیوں نظر نہیں آئی میری التجائی آنکھیں


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

وہ میرے سامنے ہی گیا اور میں


راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

‏"میں کس پہ چلاؤں؟ میں کس کو بتاؤں

پریشان ہوں میں پریشاں بھی خود سے۔"


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

بس خودکشی حرام ہے اور جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکا دینا حلال ہے دل توڑنا حلال ہے جیتے جاگتے انسان کو میت بنانا حلال ہےاور پھر سب حلال کر کے لوگوں نے مرنا حرام کر دیا


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

بعد مرنے کے بھی چھوڑی نہ رفاقت میری

میری تربت سے لگی بیٹھی ہے حسرت میری


༺𝕊𝔸𝕁𝔸𝕎𝔸𝕃༻ 𝕎ℝ𝕀𝕋𝔼

ہر کسی سے دوستی کرنا ہماری فطرت میں نہیں ۔۔۔۔۔!!🖤


پر جب کسی سے کرتے ہیں زندگی وار دیتے ہیں۔۔۔۔۔!🌹

سونے والے سمجھ نہیں سکتے

جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌


💔🙂

"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔

-"💋تم سے عشق👑ہورہاہے۔۔۔کیا کیا جائے؟¿💋-"

-"خود کو روک لیا جائے🔥۔یا ہونے دیا جائے😍💕-"

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے⁦⁦✌⁩😍

میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🔥

*" مجبوریوں کے نام پر دامن چُھڑا گئے ، وہ لوگ جِن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے! ۔ " 💔🙂*

بارش کی ان بوندوں میں جب آواز تمہاری آتی ہے❄️💧

تو میری سانسیں ان میں سما جاتی ہیں✨❤️

👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔


تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍

♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️                 


♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!❤

ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ_____🔥

ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﻭ_____🖤 💯.

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔


💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔

😢😥

تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

ہمارا  مسکرانا  بس  درد  کو  چھپانے  کا  بہانہ  ہے!!!💔


ہمارے  جیسے  ہونے  کی  کبھی  خواہش  مت کرنا

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤


❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤


"""

تیری تصویر کھو گئی مجھ سے!!! 🖤


*😔🖤دوســــت🖤😞*


ہائے----وہ گیلری کی رونق تھی!!! 🔥💯💔💰💔

*‏مذاق مذاق میــــں زندگی اتنی سیریس ہو گئی .....!!!*


💞💞

♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️                 


♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!❤

میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں

مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو


جون ایلیا

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔

😢😥

تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔


تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤


❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی🌹❤️


                             #_❣️🥀😊💯✍️*_

مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔


مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔


💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

"_🦋💫🌸


میـــــری مسکراہٹــــ کـــا راز ہــــو تــــــم❣️

خــــاص نہیں بہت خــــاص ہـــــو تـــــم😘

*فاصلہ اس لئے رکھا میں نے* 🔥💔💔


*وہ قریب تھا ہر کسی کے*☺❣

سیاہ رات _____________ اداس دل

الجھی ہوئ ذندگی ______ تھکے ہوئے ہم 😥😥


😢😢🥀🥀

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞


💞ہم  نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا  کسی  کا❣

*تنگ نہیں کرتے ہم انہیں....😍*


آج کل!!! ❤


یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے😘

‏جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔


 لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞


💞ہم  نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا  کسی  کا❣

الفاظ نہیں ملتے اپنا درد لکھنے کو 💯


درد مجھے اکثر خاموش رکھتا ہے💔

دنیا مجھ سے بہتر ھے 🙃 آپ دنیا رکھ لیجیے🥀

❤️🌸❤️جینــے کا بــــس یہــــی انــــداز رکھــــو


🌸جـو تمہـیں نہ سمجھے اسـے نظرانـداز ہی رکھـو🔥❤️

میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل 👈💞سے دل 👈💞لگا کر دیکھو


تیرے دل 👈💞کے ساتھ یہ دل👈💞 نہ دھڑکے تو  

سزائے موت دے دینا..   .

زمانہ وفادار نہیں تو کیا ہوا اے دل😕❤️ 

دھوکے باز بھی تو اکثر یار ہی ہوا کرتے ہیں 🥀😞

: ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ😞😞🔥🔥


ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡🔥🔥

ہماری پہچان تمہیں مہنگی پڑے گی 🔥

*💯کچھ خبر نہیں کہ کب موت آجائے💯*


*💔تم بھی اِک زخم دے دو کہیں رہ نہ جاؤ💔*

ہم بھی گھر سے تب نکلے💓🥀

🖤مرشد🖤

باتیں جب اپنوں کی سہی نہ گئ❤️🥀

میں تو سمجھا دو چار ہی ہوں گے 😇

            تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا 🔥🦅

جو لوگ ہمیں خودکشی کے مقام تک لاتے ہیں🖤🔥

کیا وہ اس قابل ہوتے ہیں کہ انکی خاطر اپنی جان لی جاۓ 🙂🙌


#🥀👑

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂

جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری 

ہو..💯💔

💔🥀🙂

🤔🔐❣️_________💖✨


لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں

یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ__ گلی اُسکی

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے

کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں🙃🖤

منافقوں سے بہت عرصہ ہوا یاریاں  کم ہیں🥀

 سکونِ دل میّسر ہے، کئی بیماریاں کم ہیں💯

جو فنا ہو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا

یہ اثر نہیں تیرے عشق کا میری دیوانگی کا ہنر ہے🔥🖤

_🦋🌸☘️


              حقیقتوں کا تصور محال لگتا ہے✨

           کسی کی یاد میں رہنا کمال لگتا ہے۔۔!!⁦❣️⁩


                    _ نا محرم ✨🌻🎗 _________🐼

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!


ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!

💔💪💔

ایک طرف لمبی امیدیں__🔥😶


ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ْ🍁😭😢😢😢

ˢᴬگᴬᴿ

عادتیں ڈال کے اپنی توجہ کی 🙂🖤🥀

یکدم جو بدلتے ہیں 🙂 ستم کرتے ہیں 🥀🖤🥀

نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁


جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔

‏یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے  اب بھی😢۔

💔___💔

یاد رکھنا____________🔥

ملنے کو ترسا دوں گا___🔥


❣️ســـــــزاۓ ♡ ؏ــشــق❣️

🔥 لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ھیں🔥

میں عرصے سے خاموش ھوں اور وہ برسوں سے بے خبر💔

آپ نے مجبور کر دیا ۔💔

جانے کیوں خود سے دور کر دیا۔💔


اب بھی یہی سوال ہے دل میں ۔😰


ہم نے کیا ایسا قصور کر دیا۔💔

اک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا؛

دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا؛

میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا؛

پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا؛؛:؟؟


🥺😭💔🥀🍂⚰️

- !!_______شالا وقت نہ مشکل پیش آوے______!! !!_______ایتھے درد ونڈیندا کوئی نئیں______!! -

حُسن کو احتیاط لازم ہے

ہر نظر پارسا نہیں ہوتی🖤

خواب آنکھوں‌ سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں ‌سے گئی🍂💔

وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں‌ سے گئی🍂😢


💞    💞

*


✨بے قدری تو ہونی تھی

ہم ہر وقت میسر جو تھے🖤.

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔

 

کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔


*❤Love is life ❤*

محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔

ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥


*❤Love is life ❤*

بھروسہ  تو  اپنی  سانسوں  کا  بھی نہیں.........!!😥 


ہاے  افسوس  کہ ___ ہم  تم  پہ  کر بیٹھے ......❤!!


*❤Love is life ❤*

عبادت معنی و مفہوم سے آگے بہت کچھ ہیں 


  دلوں میں پیار کی شمع جلانا بھی عبادت ہے 


*❤Love is life ❤*

بہت مشکل ہے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا 

کہ جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں پہچانے نہیں جاتے 


*❤Love is life ❤*

وابستہ ہو گئی تھیں کچھ امیدیں آپ سے 


امیدوں کا چراغ بجھانے کا شکریہ 


*❤Love is life ❤*

نہ ہوس اس کے جسم کی نہ شوق اس کی لذت کا 


بن مطلبی سا بندہ ہوں اس کی سادگی پہ مرتا ہوں 


*❤Love is life ❤*

میں چاہتا ہوں کہ تیری کمی نہ ہو پوری 


میں چاہتا ہوں تیرا مقام رہے باقی 


*❤Love is life ❤*

زبردستی جب حوریں بٹھا دی جاتی ہیں ڈولی میں 


جنازے ان کو کہتے ہیں براتیں وہ نہیں ہوتی 


*❤Love is life ❤*

وفا پر قائم ہے ہم

 مگر 

محبت چھوڑ دی ہم نے 


*❤Love is life ❤*

فوتگی والے دن قبر کھودنے کے لئے محلے کے غریب آتے ہیں 

جبکہ 

شادی والے دن الگ کھانا امیر کے لیے لگتا ہے 


*❤Love is life ❤*

ہر کسی پر یقین نہ کریں

 کیونکہ

 نمک اور چینی کا رنگ ایک

 جیسا ہوتا ہے 


*❤Love is life ❤*

زندگی سے ہم کچھ ادھار نہیں لیتے فراز


 کفن بھی لیتے ہیں تو زندگی دے کر 


*❤Love is life ❤*

ہے پیار ان کو ہم سے اتنا

 تو یقین ہے ہمیں 


وہ انکار بھی کرتے ہیں تو

 آنکھیں ساتھ نہیں دیتی 


*❤Love is life ❤*

ہم تو وہاں بھی خاموش رہے 

 جہاں 

لوگوں کے لہجے انکے منہ پر

 مارنے تھے 


*❤Love is life ❤*

نصیب اچھے نہ ہوں تو

 خوبصورتی کا کیا فائدہ 


دلوں کے شہنشاہ اکثر

 فقیر ہوتے ہیں 


*❤Love is life ❤*

کون جیتے گا ان سے باتوں میں


 جن کی آنکھیں کلام کرتے ہیں 


*❤Love is life ❤*

مجھ سے مت پوچھ میرے

 محبوب کی سادگی کا انداز 


نظریں بھی مجھ پہ تھی اور

 پردہ بھی مجھ سے تھا 


*❤Love is life ❤*

گلے شکوے ہی کر لو کہ

 کچھ وقت کٹ جائے 


لبوں پے تمہارے یہ خاموشی

 اچھی نہیں لگتی 


*❤Love is life ❤*

چوٹ پہ چوٹ دی مجھے

 دل کو پتھر کر دیا


 اب پوچھتے ہیں کہ تم

 مسکراتی کیوں نہیں 


*❤Love is life ❤*

جس دن یاد کرے گا میری محبت کو 


بہت روئے گا خود کو بے وفا کہہ کے 


*❤Love is life ❤*

-

         "-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢

            "-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_


*❤Love is life ❤*

عیادت کو میری آکر وہ یہ 

تاکید کرتے ہیں 


تمہیں تو ہم ہی ماریں گے

 بس ذرا آرام تو آ لینے دو 


*❤Love is life ❤*

بہت ہمت رکھنی پڑتی ہے


  ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ 

مسکرا کر جینے میں


*❤Love is life ❤*

یہ نہ پوچھ شکایتیں 

کتنی ہیں تم سے...... 


 تو بتا تیرا کوئی اور

 ستم باقی تو نہیں...


*❤Love is life ❤*

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*


*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔


*❤Love is life ❤*

شَفا دیتا تھا کبھی کسی کا مرھمی لہجا 

وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا


*❤Love is life ❤*

دل میں وہ بہت سے راستوں

 سے آیا تھا 


 جب جانے کا راستہ نہ ملا تو

 دل توڑ کر چلا گیا


*❤Love is life ❤*

" ہر سُلجھا ہوا انسان 

کہیں نہ کہیں اُلجھا ہوا ہے 🖤🥀

*❤Love is life ❤*

پھول کی پتی سے نازک تھا میرا دل 


 زمانے کے حادثوں نے اسے پتھر بنا دیا



*❤Love is life ❤*

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞


ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞


*❤Love is life ❤*

کسی کا دل توڑ کر معافی

 مانگنا بہت آسان ہے 


 لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو

 معاف کر دینا بہت مشکل ہے


*❤Love is life ❤*

عورت ہمشہ سے ایک خوبصورت احساس ہے ۔۔!!

بس ضرورت اس بات کی ہے کہ اپ اسکو اسکے ماحول و تربیت کے مطابق دیکھیں عزت دیں ۔۔۔

اور ہمشہ یاد رکھیں کہ 

اپکی زاتی سوچ پسند یا عقیدے کی 

ہر عورت زمہ دار نہیں۔۔!!✔️💯❤️

تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں ✌

ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔


کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے💔💔

"تَــــمام عُـمـــــّر خــ٘ـــ٘ـوش  رہــ٘ے  بــ٘ـــس ایـــ٘ــک بــ٘ـار "

"‏وہ شــ٘ـخص مُــــجھ کُــ٘ــو یـ٘ــاد کـــ٘ــر کــ٘ے رو پــ٘ــڑے"

"😭😖😭"

اگر کوئی تم سے محبت کا ثبوت مانگے 

تو اسے نکاح کر لو

#ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے"

"وہ وقت بن کے آئو کہ ٹالے نہ جا سکو"❤

کیا خبر تھی کہ ہمیں بھی محبت ہو جائیگی

ہم کو بس اس کا مسکرانا اچھا لگتا تھا

دکھائیں گے میت پر دکھاوے کا سوگ

یہ مطلبی ،انا پرست اور منافق لوگ۔

‏قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا 

 سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی😔💔💔💔

اس نے چھوڑ دیا ہے مجھے فون کرنا

گراہم بیل تمہاری ایجاد رائیگاں گئی🖤

*کچھ تلخیاں، کچھ دن، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں🥀🌚*

مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ۔۔۔!!!

میں مخاطب صِرف تُم سے ہوں...❤️

تیری آواز زخم بھرتی ہے

اے میرے مہربان ! بولا کر❤

*شخصیت عہدوں کی محتاج نہیں ہوتی👑💯*

خاک کو زیب نہیں دیتا آگ سا رویہ 👑✌💙

زندگی وہ کہانی ہے 🖤

جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 🔥💔

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥


میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀

"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔

اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ شخص 😕

جو مجھ سے بیزار تھا 🍁🥀💔

ہماری مسکراہٹ تمھاری جیت کا جشن خراب کر سکتى ہے✌💙

*" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ " 💔🙂*

اپنی حالت کا بھی اندازہ نہیں مُجھ کو اُوروں سے سُنا ہے بہت اُجڑ گئے ہیں ہم🥀

روک کے بیٹھے ہیں ہم _____ زندگی کو❤️


کہ تم آؤ...تو جینا____ شروع کریں❤️

پریشان ہیں آپ کی یاد میں ، کُچھ اِس طرح کہ،،،،،

دِن کو دِل نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی۔۔۔۔!!

اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا

ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں

اپنا سکون جب کسی اور کے ہاتھ میں ہو ، تو اس بے سکونی سے بڑھ کر کوئی دکھ نہیں🍂

بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پر بیٹھے


ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں


🖤🤎

آ کسی روز کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں۔🥀

چہروں پر مرنے والے🙂✌️

اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔🔥

‎*سخت تنہائی پسند ہوں آپ مغرور کہہ سکتے ہیں🥀🙂💔‎

خوابوں کا خواب ہی رہ جانا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے🔥💙

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں۔🖤

❣️

"ہمارا ہونا بھی سبھی دکھوں میں اولین ٹھہرا "

وہ چاہتا ہے...

تُم صبر کرو تاکہ اور مضبوط بنو.. ❤️💯✨

جان جاتی ہے جب اٹھ کر جاتے ہو تم۔🙁💔

دلوں پر لفظ نہیں،لہجے اثر کرتے ہیں۔۔۔🖤✨

بہت ضروری نہیں ہوں میں مگر بن میرے کچھ کمی تو رہے گی نہ🙂💔

*میرے حصّے کا تم  مسکرایا کرو😔* 


*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*

پاکیزہ نسل اور خاندانی ہونے کی بہترین نشانی وفا ہے👑💙

اتنا قریب آگیا تھا ___ وه 


مجھے لگا ، جیسے میرا ہی ہے وه ♡

💔

‎🦋💦 -•|| _________"🌹   دل سے پوچھا سکون کیسے ملے گا تمہیں❤  کہنے لگا سر تیرا ہو اور بازو اسکا...   ❤🐬_____●°🍒🌍✨‎

‎°~ 🌸🥂 آج ٹوٹے ہوۓ سپنوں کی بہت یاد آئی 🙂💜‎

"- سنو تم جان ہو میری 🔥

مجھے بے جان مت کرنا ❤ -"

"

‎❤✨🌍💦🦋👀  ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کی بات اپنی ہے🌸💍🌍                            ’'•🔥🥢‎

‎‎________"😻❤️🌏💋🌼  ...""💛🌸🦋۔°  چہــرہ تیــرا جــب جــب دیکھــوں پیــار آئــے تجــھ پــہ💜            "✨🥂🔥💔۔۔...""﹕)  _____🌸🌍❤🔗🧸‎

‎⏜°✮               ✨🦋-" تــــــــو مــــــــلے جہــــــــاں، مــــــــیرا جــــــــہاں ہــــــــے وہــــــــاں۔❤🧸🌏🦋 "✨                                                                                    ⸙• 「「⸙」‎

‎•" آج ہــم ہیــں ، کــل ہمــاری یــادیــں ہــونــگی >>🙂🙌🏻👑🌸‎

🐥🐥🐥🐥🐥

*وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں* 

*پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں*☝🫲


꧁࿐༵༆༒ *ₗₒᵥₑ🥀☘️ ₚₒₑₜᵣy* ༒༆࿐༵ ꧂

*میں نے سانپوں کو دکھائے* 

*مجھ کو ڈستے ہوۓ لوگ*😰😰


꧁࿐༵༆༒ *ₗₒᵥₑ🥀☘️ ₚₒₑₜᵣy* ༒༆࿐༵ ꧂

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب..!! 


ھم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..!!🤥💔

ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل 

جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جائے🙂💔

________✨😈🦈 


   ---🦋🧸🌏                           🌏🧸🦋---    𝙅𝙞𝙣 𝙆𝙤 ہم 𝙕𝙚𝙝𝙧 لگتے ہیں  𝙒𝙤 ہمیں 𝙆𝙝𝙖 𝙆𝙖𝙮 مر جائیں ---🌏🧸🦋

*نصیب میں لکھی گٸیں ازیتیں*

*سہہ بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے🖤*


꧁࿐༵༆༒ *ₗₒᵥₑ🥀☘️ ₚₒₑₜᵣy* ༒༆࿐༵ ꧂

*محبت کو عقیدہ عاشقی کو دین کہتا تھا*

 *کوئی تھا جو میری ہر بات پہ آمین کہتا تھا*❤️❤️


*╭┈──.─.─.─.─.─.─™️*

*╰┈─➤ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳ Love 😍 poetry* 🌹

یقین نہ آنے والی بات کا یقین کرنا پڑ جائے تو انسان کا دل دھڑکتا نہیں پھٹتا ہے....!!!!!🍂🖤🙂

چہرے سے قہقہہ اترے تو دکھائی دے تمہیں۔۔

 بجھا ہوا، بے رنگ ، اداس،  اجڑا چہرہ۔۔💔🙂

محبتیں چھن بھی جایا کرتی ہیں

شرک کوئی چھوٹا گناہ تو نہیں 💔


*بــؔــزمِ تـــخلـــؔـیہ!❤‍🩹*

زندگی آ تیرے رخسار پہ بوسہ دے دوں 

‏   تو کسی رات______ بچھڑ جائے گی

🥀💔🙂

محبت کمزور دلوں کا کام نھیں

روح کانپ جاتی ہے جب جدا یار ہوتا ہے

🌸

*غم تمہیں ہی سہنا پڑے گا جدائی کا*


*میرا  کیا ہے میں تو مر جاؤں گی..࿐

ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے زندگی


‏کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم...✨🍂

مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے✌ 

ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے💯❤️❤️       ─━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─

‎*میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں💔🙂*  💔🥀🔥🖤‎

#*ماہی* 

جب روح کو چُپ ڈس جائے

تو اندر بے شمار قبریں وجود میں آ جاتی ہیں ⚰️

...???

#موتی_گِل_____

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے

 

وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی 💔.💔*








*بـــــس تـیــــــری یادیــــں*💔😓

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو😥

 

گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے💔


دل امید توڑا ہے کسی نے 💔😥


@𝒍𝒐𝒗𝒆 𝒊𝒔 pain

🦋~👑):~🐰


فقط موت رہ گئی ہے باقی اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں🌸💍🌍


  ✨👑🐰🍒

کوئی تم سے روٹھ جائے پھر وہی خود تم سے ملنے کو ترسے تو اسے کبھی کھونا مت کیوں کہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے😪😪🥰


◦•●◉꧁シ︎☠︎︎🌹🌹 °♕ᶫᵒᵛᵉ.  𝑝𝑜𝑒𝑡𝑟𝑦 ♕°° 🌹🌹☠︎︎シ︎꧂◉●•◦

*سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے🥀🌚*

یقین کرنا سیکھیں؟

شک تو ساری دنیا کرتی ہے

اب نہیں رکھتے ہم  کسی_______سے شوقِ اُلفت....!


بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

‏اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں 


‏اب دل نہیں لگتا محفلوں میں

*حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__*


      

*بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں*

شہزادہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں 

بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتا ہوں

تھک گیا ہوں جینے کی اداکاری کر کر کے...😒


ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا  ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺳﮯ...😊💔

نیند آۓ گی تو اس طرح سوئیں گے 


اے دوست⁦☺️⁩


ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے💔🔥

Pgle 🙃

اف تک نہ نکلے گی کبھی میری زباں سے دیکھنا🙂

جس قدر ممکن ہو آپ اتنا ستایا کیجیے✨🥀


❤️

💔‏آہستہ آہستہ "ختم" ہو جائیں گے____😕😔😔

    💔💔     غم نہ سہی "ہم" ہی سہی_____😟😔!!

تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ہوا اے دوست لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی

پاگل کردیتی ہے محبت,ہر محبت کرنے والے کو

کیوں کہ

عشق ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.......🔥🔥مگر کچھ حُسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں

‏اگر دیکھ پاتے تم میری چاہت کی انتہا ..‏

تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے ...

‏درد دیتی ہے تیری خاموشی

 ‏مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا.....!!!❣️

وہ گیا تو ہنس پڑا میں🥲


کیا کرو مرا نہیں___گیا مجھ سے🙃

"اُس کے نام کا آخری تعویز باندھ رہا ہوں❤🙂

لیکن اِس بار منت اُسے بھول جانے کی ہے💔

♥️یاد تو آتے ہو" ہر روز مگر" تمہیں آواز نہیں دینگے"

♥️♥️♥️

لکھیں گے تیرے لیے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لینگے

*مُجھ کو مُجھ سے جدا کیا تم نے💔🖤*


*میرا بن کے یہ کیا کر دیا تم نے!!!!💔😞*

قصور میرا نہیں موسم کى شرارت ہےکه.. 

اُس شخص کے ساتھ چائے پینے کو دل چاہتا ہے!!💙  💕

میرے _نام_ پہ_ اسکی_ انکھ_ میں_ انسو 😥😥🥀


نہ کر مذاق ساقی اس بات پہ جان بھی جا سکتی

وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥😍*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘

مت چاھو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے.😭💔


کیونکہ یہ دنیا دل سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ھے.

ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستانِ محبّت 💔💯

ہم تو بیوافاؤ کو بھی جينے کی دعا دیتے ہیں ❤️🤲👀💯

تونے سوچا ہے کبھی ------راہ بدلنے والے

جو تیرے ہجر میں رلتے ہیں کدھر جاتے ہے🌹💚

انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا🌹💚


ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے🌹💚

"اُس کے نام کا آخری تعویز باندھ رہا ہوں❤🙂

لیکن اِس بار منت اُسے بھول جانے کی ہے💔

╰┈ ➤⁩ 

 🤝تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی

تجھ سے دوستی کر کے زندگی مسکرانے لگی

یہ میری دوستی تھی یا............تیری اچھائی 

کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگی 🤲

# غرور _ تو _ نہیں_ کرتے* ♥️ 

                           # صاحب 😍

# رب __ نے _ سادگی __ ہی _ ایسی __ دی _ ہے💓

وہ چاہتا ہے مجھ سے بات کرنا

لیکن وہ چاہ کر بھی بات نہیں کرپاتا

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...

لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں

اور بیزاری ہو تو خامیاں،....💯🔥

دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح

۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا دیکھ کر🥺

حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا

کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے 😊🖤

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ                                 ❤❤❤   تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__  آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے💘

" اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کہ 💔؛ کون بدبخت تُمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے!؟ 💔۔ "

دیــدار  جـو  ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉

اساں شاکر اسلوں ماڑے نٸ 


ساکوں یار منافق کھا گۓ ہن

*🌺🌹اہــــــــــلءوفــــــــــــــــــــا🌹🌺*

حسین سانپ کے نقش و نگار خوب سہی       نگاہ زہر پہ رکھ ، خوشنما بدن پہ نہ جا !🥀💙🥀

:تُو شاہِ عشق ھے _________ تیرا پلڑا بھاری❤میں فقیر عشق ھوں میرا تَن بھی خالی مَن بھی خالی❤❤

ہر روتا ہوا لمحہ مسکرائے گا صبر رکھ اے دوست وقت اپنا بھی آئے گا

وہ جب تُم مُجھے اپنے ہونے کا یقین دِلاتی تھی نہ ، اُس وقت میں اپنا ہر دُکھ درد بُھول جایا کرتا تھا ..!! 💯💔

ہمیں__ مغرور ___لوگ  ___بہت__ پسند___ ہے 💯🔥کیونکہ غرور توڑنا 🔥 ہمارا پسندیدہ کھیل ہے🔥💯

خودکشی تک حرام ھے یعنی...!!

یہ بھی ممکن نہیں کہ مرجاؤں..🖤


جون ایلیاء

💕جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں💕

💕یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں💕

‏آستینوں میں چھپالیتی ہے خنجر دنیا..

ہمیں ـــــ چہرے کا تاثر نہ چھپانا آیا.. 🖤

مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تری قسم 

تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا..

یہ جو میں زہر اگلتا ہوں نہ 

ایک ناگن کو مو لگایا تھا 

جوں ایلیاں

اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی

آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی

‏اک پھول محبت کا کھِلا تھا مرے دل میں

اور اُس کا جھکاؤ کسی پتھر کی طرف تھا


حسن عباسی

اے گرد باد ، لوٹ کے آنا هے پھر مجھے

رکھنا میرے سفر کی اذیت سنبھال کر .......

سکون کی خواہش اِنسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے___🥀

*مقدر لکھنے والے کے پاس مقدر *بدلنے کے اختیار بھی ہیں..🌸*🖤

ایک ہی اپنا ملنے والا تھا

ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں


جون ایلیا

یارو کچھ تو حال سناؤ انکی قیامت باہوں کا۔۔

                    وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں آج کل,, وہ تو مر جاتے ہوں گے۔۔

یہ الم ، یہ درد ، یہ وحشتیں

مجھے سب ملا ، تجھے کیا ملا ؟

مُجھے کر کے خود سے یوں اجنبی

میرے آشنا تُجھے کیا ملا؟

مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے🥀💔

لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂

بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو

شور کرتا نہیں کبھی گہرا پانی

سب ہی بدل گئے صاحب_🖤

اب تو اپنا بھی فرض بنتا ہے_💔

مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! 


مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔

خوش قسمت ہے وہ جسکے لئے کوئی روئے..... 😑

بد قسمت ہے وہ جسکی وجہ سے کوئی روئے.....🤐

اداس تو بہت رہے پر کبھی ظاہر نہیں کیا,😞😞💔


ٹھیک ہوں میں بس اس لفظ نے سنبھال لیا💔💔

#زندگی میں لوگ دکھ کے سوا دے بھی کیا سکتے ہیں💔


#مرنے کے بعد کفن دیتے ہیں ❤️وہ  بھی رو رو  کے😓😒

🖤🔥

*✨سنا ہے چلے جانے کے باد

*بہت قدر ہوتی ہے🥺💔

#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭


یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥

ایک دن بھی نبھا نہ پائینگے میرا کردار....🔥


___وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں...💔

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔

 👎👎👎

لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں  ڈال کر 💕💔

*دنیا میں بہت سے لوگ میرے ہیں مگر میرے لئیے کوئی نہیں🙂🥀*

وقت تو وقت پر بدلتا ہے 

انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے 💔

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*

مرشد

*💔آج نہيں تو کل سارا💯 جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا ✨ 🖤*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*

مرشد

*💔آج نہيں تو کل سارا💯 جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا ✨ 🖤

اکثر ہم اتنے اہم ہوتے نہیں 

جتنا گمان کر لیتے ہیں 🙃

*یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا*


*ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا* 🙂💔


جون ایلیاء 🖤

سمجھ نہیں آتا وفا کریں تو کس سے کریں 👉🔥

مٹی کی بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتے ہیں 🤙💯

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂

 💛

انسان اس وقت کتنا بے بس ہوتا ہے😓

جب کسی کو دیکھنے کے لیۓ ترس رہا ہو💔

*جب اعتبار  اٹھ جاۓ..*🙂💔

*تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀*

عرض ہے 

کچھ ہوش نہیں  رہتا..😖

                   کچھ دھیان نہیں رہتا🙄

انسان محبت میں ❤️

                   انسان نہیں رہتا😥💔

🥀😥💯

کائنات میں کوئی ایک شخص ایسا رکھیں جس کو یہ نہ کہنا پڑے مجھے اکیلا کبھی مت چھوڑنا میرا تمہارے علاوہ کوئی نہیں ہے 🖤🙂

ماں جب بھی میرے لٸے دعا کرتی ہے 

راستے کی ہر ٹھوکر مجھے سلام کرتی ہے

آنسو مجھے چھپا کے ذرا مسکرانے دے💔💔😭

تجھے زندگی مبارک مجھے موت آنے دے😢😢🙏💔😭💔

‏نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے

پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے


سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی  گیا

تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا❤️🙂

باپ ایک ایسا شجر ہے جس کے ساۓ میں بیٹیاں راج کرتی ہیں

چہرے کی چمک اور محلوں کی اونچائی پر مت جانا

غور کرنا کہ جس گھر میں ماں باپ ہنستے نظر آئیں 

سمجھ جانا کی وہ گھر امیروں کا ہے

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں 

اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے


        💞 _رات_  💞

" ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا

 ،

 وہ مُجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا! ۔ " 💔

محبت میں لاڈ اٹھائے جاتے ہیں.

یقین نہ آئے تو!!

سورۃ الضحیٰ کی تلاوت کرلیں۔💙🥀

دنیا کا بوجھ اپنے دل سے اُتار دو🥺

چھوٹی سی زندگی  ہے ہنس کر گزار دو❤️

اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو💯

کہ بہترین کو ہی کھودو💔👉

ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش

خانہءدل  کبھی  بازار  نہیں  ہو سکتا💯♥️

"محبت ایک ایسی خواہش ہے، 


جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ہے 💯💔

خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥🌚

جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🖤

تم جلن♨ برقرار رکھنا✌️


🥀ہم جلوےبرقرار رکھینگے🔥

*👑

ہم نے عمر گزار دی تیری چاہت میں🥀

کتنے خوش ہونگے تُجھے مُفت میں پانے والے💔🙂

اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے🥀🥀

ہم منانے کے گن کھو بیٹھے ہیں💔🙂

:وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو

وہ جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے💔🥀🌺

ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں 😞

ہمارے دکھ ہیں کہ دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں 💔😞

" خوشیاں تمہارے بعد بھی مِلی ہیں بہت🥀

لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے 💔🙂

"کچھ سپنے تم نے توڑ دیے

باقی ہم نے دیکھنے چھوڑ دیے 🙂✨

ہمیں گرانے والے لاکھ تھے🔥💯

دیکھ ہم آج بھی قائم ہیں🤟

اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہوں

جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے ۔ ۔ !🥀💞

ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌

جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥

سبھی قاتل تھے میرے خوابوں کے کوئی بھی مجھ کو سمجھ نا پایا۔۔۔۔۔۔💔🙂

❤پیار کے لئے دِل ⁦♥️دِل کے لئے تُم 👰


❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑

حیراں ہوں تم کومسجد میں دیکھ کے 😲

غالب ؔ 🍂

 ایسابھی کیا ہواکہ خُدایادآگیا۔♥️


✍️

کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری____😒🔥


کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے_____!!

#_________💔💘

‏خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤


جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤

 ❤❤

خود کو کھونے کا پتہ ہی نہ چلا 

کسی کو پانے کی یوں انتہا کر دی

💞👑💞

ایسی تصویر بنا کہ روتے ہوئے خوش بھی لگوں 

ایسی تصویر بنا کہ روتے ہوئے خوش بھی لگوں

غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشا نہ ہو

سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت 


پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا

دل♥️ کے لیے ضرب "نگاہ یار"بہت ھے'🔥

لگ جائے سلیقے سے تو اک "وار"بہت ھے.🍂😌

وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی 

ایک وقعہ نے ساری کہانی اجاڑ دی 


کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا 

سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی.... 🔥

ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ عورت ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺩﮐﮭﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ عورت ﮨﻮتے ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌتے ۔"💔🙂

🙂🖤

#جن کو سکھائی #دنیا داری ہم نے 🔥


#آج وہی ہم سے #الجھنے لگے💯🔥

                                                   🔥

‏جہانِ درد کی رنجش کو جھیلنے کے لیے

ہمیں بنایا گیا ، تاکہ تُو سکون کرے.♥

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے

کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا😟

💔---🔥

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔ 


یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں۔۔

"_🦋💫🌸


میـــــری مسکراہٹــــ کـــا راز ہــــو تــــــم❣️

خــــاص نہیں بہت خــــاص ہـــــو تـــــم😘

" کبھی اِس درد سے گُزرو تو معلوم ہو تُم کو ، جُدائی وہ بیماری ہے جو دِل کا خون پیتی ہے! ۔ " 💔🙂

‏کِتنی خاموش مُسکراہٹ تھی 😊

شور بس آنکھ کی نَمی میں تھا 🥺

‏ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون

پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے.💔🙂

مُجھ پـہ ہنسنے والوں میں شریک ہو کر...🙂

میـں خـود ہـی اپنـی دل آزاری کرتا ہوں...💔

نمائش  کرنے  سے  چاہت  بڑھ  نہیں  جاتی💘


محبت  وہ  بھی  کرتے  ہیں  جو  اظہار  نہیں  کرتے💓         #

*✪፝͜͡✮

جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا 

بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نا ہونے کا

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!!  ❤


  وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢.

دیـوانہ کـــر گــئے وہ    اک نـظــر دیکــھ کــر..💞


ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

خود کو مصروف کر کے بھی دیکھا ہے!!

💔💔🌸🌸

مرشد___ یاد پھر بھی تمہاری آتی ہے!!

💔🥀

صبر کرنا اتنا آسان ہوتا تو۔۔۔!

اللہ نے صبر پہ اتنا اجر نہ رکھا ہوتا...💯✅

مــــــــحبت وہ بھــــــــی کــــــــرتے ہیــــــــں 

جــــــــن کــــــــی ملــــــــاقاتیں نہــــــــیں ہــــــــوتیں

👀✨🥹=))

میری پسند کا معیار کچھ بھی ہو لیکن 🔥

جسے چنوں گا بے مثال کر دوں گا ۔۔۔🖤

بہت اذیت ناک ہوتا ہے کسی کو کھو کر اُسے محبت کرتے رہنا 😔💔🥀

تو اپنی ٹھاٹ اپنی جیب وچ رکھ😜😎


ساڈی اپنی پرسنیلٹی بڑی اتھری اے😘😎


                          ✰✰_

‏یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌


اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..💔👣

"تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے💔

😎😏😊

"تمھاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی" 🖕

بہت دیر کردی تونے میری دھڑکنیں

محسوس کرنے میں وہ دل نیلام ہوگیا

جس پر کبھی حکومت تیری تھی💔💔💔

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی 

 

کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔

‏ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو نہیں دکھتی 

مگر ہماری زبان کی تلخی سب کو نظر آجاتی ہے💔💔💔

ہم تو ٹوٹے ہوئے دلوں💔کو جوڑنے میں مشہور تھے

جب اپنا دل 💔 ٹوٹا تو ہنر بھی بھول گئے


🥀😞

اور سب سے زیادہ "اہم" ہی

سب سے زیادہ "بےرحم" ہوتے ہیں 🔥🖤

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر___🔥

کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں________🙃

اک جھلک دیکھ کر جس شخص کی چاہت ہو جائے

اس کو پردے میں بھی پہچان لیا جاتا ہے!! 🙂❤️

معاف کرنے کی عادت ڈالئیے

کیونکہ معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے

~یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا 🍂

کسی کو ہم نہ ملے اور  ہم کو تو نہ ملا 🧡~

مجھے اور میرے گاؤں کو بنجر نہیں ہونے دیتے🌾

مجھے میرے یار، اور گاؤں کو میٹھے چشمے💦

کہاں  تلاش  کرو  گے  ہم  جیسے  چاہنے  والے


جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤❤️❤️❤️

میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞


ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞

کچھ لوگوں کو میں برداشت نہیں 😏😏


اور دیکھو

کچھ لوگوں نے تو سر پر چڑھا رکھا ہے😋💞

سنا ہے____وہ مجھے "نفسیاتی"کہتے ہیں۔۔۔۔


انہیں کہنا___ ان کی ہی"کرم نوازیاں"ہیں✨💖

میں تمہارے بچے کا بابا بننا چاہتا ہو


میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

‏بشر مقیم تھے قبروں میں، اور نئے مُردے

سمندروں میں بہائے گئے زمیں کم تھی


امداد آکاش

وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آج


کل تک وہ شخص، با خدا ، دل کا قرار تھا

میری روح میں اتنی اندر تک بس گۓ ہو تم


کہ تمہیں بھولنے کے لیے مجھے ایک بار تو مرنا ہو گا 🔥💔



زخـͥــͫــᷜــᷧــͪــᷦــــمی پرنــᷧــͩــᷠــͥــͬــᷧــᷮــــدہ

‏فطرتاً ہم مزاج ہیں لیکن!!!!

ہم مزاجی کہاں کا رشتہ ہے!!!!

*احتیاط بہت ضروری ہے، چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا اپنی حد🥀🌚*

ساتھ رہنا ہو مگر   وفا کا سامان نہ ہو

 ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو


 آج بھی  خواب  میں کہتی  ہیں  وہ آنکھیں

 ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ تو پریشان نہ ہو۔۔۔


It’s zee_🚩

جان نکلتی تھی میری 

تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر


It’s zee_🚩

مجھ سے ممکن ہی نہیں یار یہ نفرت  وفرت🥀🥀

میں محبت ھوں __ محبت ہی سدا بانٹوں گا❤️

مجھے آج تک کوئی بھی تم سا نہیں ملا۔۔۔ 💞💞

ہاں مگر یہ دکھ بھی الگ ہے کہ مجھے تم بھی نہیں ملے 💔

❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥


🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥.

‏فاصلوں کی نہ کیجئے پرواہ 


آپ عادت نہیں محبت ہیں❣️

#💕💕🔥

❤️ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔


😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔

‏درد دیتی ہے تیری خاموشی

 ‏مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا.....!!!❣️

*مُجھ کو مُجھ سے جدا کیا تم نے💔🖤*


*میرا بن کے یہ کیا کر دیا تم نے!!!!💔😞*

♥️یاد تو آتے ہو" ہر روز مگر" تمہیں آواز نہیں دینگے"

♥️♥️♥️

لکھیں گے تیرے لیے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لینگے

قصور میرا نہیں موسم کى شرارت ہےکه.. 

اُس شخص کے ساتھ چائے پینے کو دل چاہتا ہے!!💙  💕

"اُس کے نام کا آخری تعویز باندھ رہا ہوں❤🙂

لیکن اِس بار منت اُسے بھول جانے کی ہے💔

سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے✨♥️

🫵🏻غرور توڑنا ھے🐅 ان منزلوں کا👑

جنھیں اپنی اونچائیوں 🤨پر ناز ھے🦅

Alvii writes.

" راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ " 💔😊

وقت گزر ہی جاتا ہے،


کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی!!🌚🔥

‏لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ

اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو_❤️

____"🎀

”👑خوش مزاج لوگوں کو دِل کی اُداسی مار دیتی ہے۔🥀💔“


💛🖇

اسے بھی اب کوئی دلدار مل گیا ہوگا

ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں جگاتی ہے

نس نس سے واقف ہے  رگ رگ جانتا ہے🌹

مجھے خود سے زیادہ میرا رب جانتا ہے ....🤍🥀

*" کوئی منظر سدا نہیں رہتا*


 *، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ " 💔*

محبت تو ""اوروں"" سے بھی ملے گی!!!!!


آپ کو یاد آئیں گے _______ آداب میرے💕

*‏ہمارا مسئلہ شاید کبھی حل ہو نہ پائے گا____🍁🖤*

*تجھے سننا نہیں آتا,مُجھے کہنا نہیں آتا____❤️✨🥀*

ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو 


یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے😉💔

*اور دنیا جیسی بھی ہو مرد وہی ہے جو '' محبت پاک رکھ سکے"🥀🌚*

*میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو*

*میں جسے اپنا کہہ دوں پھر وہ میرا نہیں رہتا💔*

*" ہر اِک بشر کو خوشی سے نوازنے والے ، جِسے خوشی بھی رُلاتی ہو وہ کہاں جائے!؟"*🙂💔 

*

*تُوں میرا  " واحد "  ایسا  دوست ہے* 

*جو بے آدب ہو کے بھی محترم ہے مجھے"*🙂💔 

*

بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو

شور کرتا نہیں کبھی گہرا پانی

دل️ کے لیے ضرب "نگاہ یار"بہت ھے'

لگ جائے سلیقے سے تو اک "وار"بہت ھے....

عین ممکن ہے کہ میں تجھ کو تجھ سے ہی مانگ سکتا ہوں 

عین ممکن ہے کہ تم اس سے مکر سکتے ہو❤️🥀

اچھے ہمسفر کا ساتھ 🦋✌🏻

انسان کو مشکل رستے میں تھکنے نہیں دیتا ✌🏻💯🦋

بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج مستی کے

عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا

خواب،خواہش اور لوگ...✌


کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥

ایسے جذبات کو آگ لگا دو جو تمہیں کسی۔

دھوکے باذ کے پیچھے رونے پر مجبور کرتے ہیں۔

جواد رائٹس

‏کبھی نفرتوں میں ملا سکون 


کبھی چاہتوں نے رولا دیا !!🍁

*آج بھی زندگی میں کوئی دکھ ملے تو وجہ وہ شخص ہی کیوں لگتا ہے کہ جیسے اگر وہ ساتھ نبھا جاتا تو یہ سب  نا ہوتا۔ 💔*

💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا😍


💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔😋

❣️🖤۔۔۔۔۔اذل سے مجبوریوں کی  جیت ہوئی۔۔۔۔۔🖤❣️

         💞❣️❣️❣️❣️💞

❣️🖤۔۔۔۔محبتیں تو ہمیشہ سے ہار تی آئی ھیں۔۔۔۔۔🖤❣️

'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..،🙂


لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🖤


🙂♥️

💞 محسوس  ہو  رہی  ہے  ہواوں 💞 میں  اس  کی خوشبو 💞 


💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے  💞━────༺

" مُجھے پتہ تھا کہ ؛ دُنیا تُمہیں مصروف کر دے گی ، تُم میرے بغیر بھی جی ہی لو گے! 🙂🖤"

____ ' ⭐🎀||•_____


مانا کے تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں۔

 

               


مگر  ہم جیسے بھی #قسمت_والوں کو ملتے ہیں۔ :*  :*❤❤❤❤❤


_______"

محبتوں کے سفر پر ھیں گامزن یہاں جو لوگ

میری دعا ھے میں ان سب کو سرخرو دیکھوں💜

مجھے عورت کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے 

جب وہ اپنے کردار پے لگے داغ کو مٹانے کیلئے 

ڈارھی  نہیں رکھ سکتی🥀💔

چاۓ کے ایک کپ پر تکرار رہنے دیجئے!🔥

پی لیجئے یا بانٹ لیجئے، انکار رہنے دیجئے۔!☕❣️

ن-م

*ان عقلمندوں سے دوری اچھی جو آپ کو بیوقوف سجھتے ہیں۔۔✨*

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں کسی کا کاش اور کسی کا  اگر رہ جاتا ہے🥀🖤

بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁

نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!!!

"‏اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے  ہیں.🍀🌸

مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں"!❤✌

‏یہ بھی ممکن ہے کہ غم سے ہو خوشی کی تکمیل

اشک بھی جوشِ مَسرت میں بہا کرتے ہیں


*✍شاداںؔ اندوری*

ہم نے فجر کی دعا میں اسے مانگا....✨️💖

پر اسے چاہنے والا تہجد کا پابند تھا...💔💘

😘

اب گزری ہوٸی عمر______ کو آواز نہ دینا✨

اب دھول میں لپٹا ہوا بچپن نہ ملے گا۔۔۔!!!🖤🥀


🖤✨🥀

میرے خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم🙄

نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے "مغرور " سمجھتے   💔

تکتے رہنا بھی ہے افراطِ محبت کی دلیل 

پیار کے سینکڑوں اظہار ہوا کرتے ہیں 


💥

اِک آگ تھی کہ جلتے رہے جس میں عمر بھر۔۔۔🥀

اِک درد تھا کہ جس میں خیانت کبھی نہ کی۔۔۔🖤

دوسروں کی زندگیاں اجاڑ کر

 

کیسے سکون سے سوجاتے ہیں لوگ ...💔😢

پسند آگیا ہوں میں خود کو" 


 *بس اب اپنے ساتھ ہی رہوں گا میں"🖤

میرے منہ پر میرے تیرے منہ پر تیرے ایسے لوگوں سے احتجاب کیجئے یہ ہمیشہ خود کا ہی نفا سوچتے۔۔❤️

اور پھر میں نے کنارہ کرنا ہی بہتر سمجھا جہاں میری بات کا کوئی مطلب نہ تھا۔۔۔🥀

جنگ کا پہلا اصول ہیں کبھی بھی اپنے دشمن کو اپنے سے کم نہ سمجھو❤‍🔥

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے .♥️

بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا.🙂💯🖤

لوگ آزماتے ہیں میرے صبر کو مجھ پر ستم کر کے🔥


اب انہیں کیا معلوم جب مجھے صبر آ جاے تو میں کیا سے کیا ہوتی جاتی ہوں

مرشد🖤

جب دل❤

کسی شخص پر ٹھہر جائے نا

تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل  نہیں رہتا-

اک عجب احتجاج کا سامنا ہے مجھ کو

کنگی کا مطالبہ ہے کہ میں بال کیوں نہیں بناتا ہوں💯❤️

*کس نے مجھ سے عشق کیا؟کون میرا محبوب رہا؟🥰*



*میرے سب افسانے جھوٹے،سارے شعر خیالی ہیں🥺🥀*

جانے کیوں ایک خیال سا آگیا🙂 



میں نہ ہوں گا تو کیا کمی ہو گی🤔


👑فراز احمد فراز👑

انسان کو ٹوٹنے کے لیے بھی♦▫

بڑے حوصلے اور ظرف کی ضرورت ہوتی ہے.💔🍂

*کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے•✨💔*

😔💔 ہائے یہ منافق لوگ 😔

                 💔😔💔


      💔توڑ کے دل لوگوں کا😢


                  💔😔💔


مرضی رب کی بتا دیتے ہیں😡


💔😔💔

❤️دل کسی سے تب ہی لگانا جب


 دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ۔۔۔۔۔۔۔😔


ہر اک چہرے کی فطرت میں


                         وفاداری نہیں ہوتی😔💔

،😭💔😥

•°•_______🌸🍂🍁


ساتھ صرف رب دیتا ہے،

سب خطائیں جان کر بھی 😇💓🥀

معاشرہ خودکشی کو قبول کرلیتا ہے

پسند کی شادی کو نہیں...!!!

💔😥💯🔥👏🏼👍👌

: نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا


بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا__🖤🙂

💔🥀😥

میں بارگاہ خدا میں نماز لے کے گیا 

خدا نے صرف یہ پوچھا بتا محبت کی؟🔥

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں

آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے

🥀کچھ  منزلیں ایسے  ہوتے ہیں،

        🍂جن  میں  پاؤں  نہیں  دل تھک جاتے ہیں''🥀

جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ 

کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی 

🥀💔🔥

لوگ نفسياتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے ،منہ پھیر لیتے ہیں ،دلچسپی نہیں لیتے ..!_"💔🙂

تیرے جانے سے کچھ نہیں ہوتا 

تیرے ہوتے بھی ہم اکیلے تھے♥️✨

ہر ایک کے دل میں بستے ہو...

ہاۓ صنم تم کتنے سستے ہو...

🍁خاک نشیں🍁

‏دِلوں کے فیصلے ہوتے نہیں دماغوں سے..!!😶

سو  ہم  نے  چھوڑ  دیا  ہے اگر مگر کرنا..!!🖤

*وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا، تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی_ 🙂❤️*

سوچتا ہوں جب لاش لٹکتی ہے پنکھے سے 🙂

عشق تو سامنے بیٹھا ہنستا ہو گا_____!!!🖤🌸

اور پھر تیری سوچوں نے...

🍁م🍁

میری زندگی اجاڑ دی...

🍁خاک نشیں🍁

دن رات ماہ و سال سے آگے نہیں گئے 

جانم تیرے خیال سے آگے نہیں گئے 


لوگوں نے نیا روز ہی مانگا خدا سے کچھ 

پر ہم تیرے سوال سے آگے نہیں گئے 

💔

‏بچھڑ گیا ہے کہیں دربدر نہ ہو جائے

میرے خدا اسے حفظ و امان میں رکھنا🖤


🥀

موسم عشق ہے تو ایک کہانی بن کے آ میری روح کو بھیگا دے جو تو وہ پانی لیکر آ

ہاں تو میں برا ہی ہوں نا...

اب ماتھے پہ لکھوا لوں کیا...

🍁خاک نشیں🍁

تیری قربت بھی نہیں ہے میسر اور دن بھی بارشوں کے آگئے ہیں

تیری رضا میں راضی ہوُں اے خدا لیکن... ❤️


وہ شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا.😔

جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ 

کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی 

🥀💔🔥

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات 

تیری آنکھوں کے سوا دنیاں میں رکھا کیا ہے ❤

‏حضرت ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں،🌸✨🤝


چائے بھی پِلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ♥️✨

جانے یہ مجھ سے کون کہتا تھا 😇💫


آپ اپنا خیال تو رکھیے 😇💫

جون ایلیاء

اک لاحاصل______تمنا نے

گِرا کے رکھ دیا معیار میرا💔🔥

یہاں مختلف شکلوں میں

صرف دھوکے ہیں🙂🤎💯

بیٹیاں' تو قرات العین ہوتی ہیں

قلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں ...☆ ♥️🥀

صبح النور ...*♥️🥀

ہماری آخری أمید ہم خود ہیں ۔🖤

اور  جب تک ہم ہیں أمید قائم ہے🤞💯

مدہم عداوتیں ہیں ہلکی سی رنجشیں

مجھ کو تمہاری ذات سے پوشیدہ عشق ہے  🥀🍁

🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥


🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔


 💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔

جو گردن ہر جگہ جھک جاٸے اس پر تاج اچھے نہیں لگتے.👑 🔥🔥

میں خفا نہیں ہوں تم سے__!

پر دل دُکھا ہے میرا __!


♡🙂🖤✨

اور__قسمت تو دیکھو💔

مجھ جیسےجلد مرتے بھی نہیں_💔☹️

*جیسا سوچو گے ویسے بنو گے تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں🥀🌚*

*خاموشیاں ہی بہتر ہیں* 

 *لفظون سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں*

😶💔

لمحوں میں قید کر دو صدیوں کی چاہتیں💞


ایسے ملو کہ پھربچھڑنے کی بات نہ ہو😍❤

میرے لئے سکون کا مطلب ❤🦋🥰


       آپ کا وہ تھوڑا سا وقت جو میرے لئے ہوتا ہے 🥀🥀

تیرا بچھڑنا کوئی عام واقعہ نہ تھا ❤️^_________^🔥🖤

  کئی برس لگے خود کو یقین دلاتے ہوئے🌹

______♥️✨🌏🌸


لوگ! منتظر ہی رھے ہمارے زوال کے۔۔۔۔ 🔥✨

مگر ہمیں بھی خدا نے حوصلے دئیے کمال کے۔۔۔🪷♥️✨


𝘚𝘺𝘤𝘰 🌈💜🖇️

______♥️✨🌏🌸


 یقین کریں جو دل ملا سکتا ہے ۔۔۔ 🌸✨

وہ مقدر بھی ملا سکتا ہے ۔۔۔ ❤️💯


𝘚𝘺𝘤𝘰 🌈💜🖇️

شروع میں آئی تھیں بہت سی پریشانیاں عشق میں

شروع شروع وہ بھی کہتا تھا بہن مجھے

______♥️✨🌏🌸


 لوگ میرے بارے میں ہزار غلط اندازے لگا لیں 

میرا اللہ میری نیت جانتا ہے۔۔۔۔ ♥️✨


𝘚𝘺𝘤𝘰 🌈💜🖇️

نبھانے والے ہی تو  نہیں ملتے_

چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں..

 🥲💔

سبز چُنری میں باندھنا مجھ کو

میں محبت کا  سرخ وعدہ ہوں

بستے میں کچھ خواب چھپائے رکھتی تھی

 میں گاؤں کی پہلی باغی لڑکی تھی🖤

۔۔ہم ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتے....


۔ہم ان کے لیے انمول ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں....

‏سمجھ گئی ہوں کہ کوئی نہیں سمجھے گا مجھے

سو زمانے سے میں نے گفتگو مختصر کرلی....!!

🖤🔥

‏کچھ انسان آپکو ایسا غم دیتے ہیں جس میں مُبتلا ہو کے.....🔥

آپ اُن تمام لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں

جو اُس سے پہلے کبھی آپ کے دُکھ کا باعث بنے ہوں!!

🖤🥀

‏میں نے جھیل کیسے لیے زندگی کے اتنے درد

میں تو سر درد پہ بھی رو دیا کرتی تھی...!!!

🖤🥀

‏اس میں موجود خزینے سے محبت ہے میاں

مجھکو انکار سے کینے سے محبت ہے میاں


پہلے تو ہم اس بدن کا ہی فقط سوچتے تھے

اب تو کُرتے سے پسینے سے محبت ہے میاں


جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا

ہم کووہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا🥀


ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر

وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا🖤

غروبِ خاور سے کچھ ہی پہلے جدا ہوئے ہم

وہ وقت گرچہ زوال کا تھا ___ کمال کا تھا

🔥

‏گزار دوں تیرے غم میں، جو عمرِ خضر ملے

نثار تم پہ___، یہ دو دن کی زندگی کیا ہے!!

🔥🖤


‎𝘚𝘺𝘤𝘰 🌈💜🖇️

‏وہ ایک شخص...حمایت اگر کرے میری!!

میں دو جہاں کو بتاؤں کہ عشق ایسے ہوتا!        *#__*🖤

یاد آئیں جو کبھی ڈھونڈنا ویرانوں میں

ہم نہ مل پائیں گے شاید کوئی ہم سا ہوگا.🙂🖤

:💞💞 💞💞

:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*

#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥

تجھ پر تو میری ذات کےسارے تھے رخ عیاں


تجھ کو بھی میں بتاتا کہ کیا مشکلات ہیں؟🖤❤‍🔥

اپنی انا اپنے پاس رکھ🤗😏

تیرے جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں✌🏻

🔥

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے محسن ؔ 

کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں♥️🥀

‏محبت میں دو لوگ جُھمکے کی طرح ہوتے ہیں ایک کھو جائے تو دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا 💯

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندا۔۔!😢

ھاۓ۔۔!💔 کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آۓ؟

(❤توھان کي وساريو ڪاٿي آ سائين❤ )


( ❤اڄ تائين اسان جي موبائيل جو لاک تنھنجي نالي سان کولندو آ❤

زندگيءَ ۾ اهڙن ماڻهن سان واسطا پيا جو هاڻ،


چهرا ڏسڻ سان ماڻهن جي نيت جي بہ خبر پئجي ويندي آهي.

ھزارن سان ناھي ڳالهاائڻو_________________✌️

ھزارین ڳالهيون ڪرڻيون آھن تو ھڪ سان__________❤️

*تو سان ملڻ 👫جون حسرتون اڃان به اڌوريون آھن ⁦✌️⁩*

.                       *💕 ســـهڻا سائين.*    


     *اميد آھي زندگي جي ڪنھن موڙ تي ملنداسين⁦.*

اسان فقير ماڻهون نفرت مان ڇا ڄاڻو جيڪو ڪرب ڏيندو اوھو دل تي ئي رھندو ❤


بس ھاڻي وڄائيس ✌😊

🥀اجڑے ہوئے دل کو


                               آبادکرنے  کی 🥀

💔۔ 

                💔  ضد نہ کر اے زندگی  💔


جلادیا 🔥ہم نے وہ دل 💔جس


              میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے😔😔

💔😥

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔


💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

جن کی زندگی میں بہت شور ہو ناں❗

ان کا فون اکثر سائیلنٹ پہ ہی ہوتا ہے🤐💔✔️

اپنی شاموں میں پھر حصہ کسی کو نہ دیا ہم نے💕


عشق تیرے بغیر بھی____ تجھ سے ہی کیا ہم نے💕

╰┈ ➤⁩ 

 |•🦋 ساری دنیا کا کیا کرونگا میں؟؟🥰👑


مجھ کو بس تمہاری ہی خواہش ہے😍  🎀•|

جو راہ عشق میں ثابت قدم رہا

اس کو دوبارہ عشق کرنے کی اجازت نہیں ملتی

*ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ*🍂

♥️✨✨

*جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں*😔💯

""ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ"

"ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ______ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ"❤‍🔥

*یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا!!!💔😖*


*میں بھی خیال تھا کبھی کِسی کا!!!💔😢*

ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،


اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے ❤

میں کیسے یاد رہوں گی تمہیں 

میرے تو ہم نام بھی بہت کم ہیں!!!!

#🖤

"-"🌸🌸"-"


وہ تمہیں آزما رہا ہے اُن سب کے ذریعے  جو تمہارے دل کا سکون بن چُکی ہیں۔🖤✨

👑💫

•°•۔💞👑😻۔•°•


لــــــوگـــــوں ســــــے بــــــــرداشـــــــت نہـــــــیں ہــــــوتـــــی ۔

بــــــــــس ایــــــکـــــ ســــــــادگـــــی ہمــــــــاری۔ 😌💯


 

_*

‏مخلص لوگ چھوڑ جائیں تو منا لیا  کرو 🙏🏼

منافق لوگ چھوڑ جائیں تو اللّه کا شکر ادا کیا کرو ✨

مگر اب دور جانے پر پھر پاس آنے کا سوچنا بھی مت سب کچھ بدل گیا ہے 🥰

*‏صرف چہرے ہی نہیں آوازیں بھی انسان کی کیفیات کا آئینہ ہوتی ہیں*

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔


💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

•___✨🌸🥀"


وہ تیرے صدقے اتارتے ہوں گے ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎😇

جنہیں توں مسکرا کے ملتا ہے 😊   

  ___❤️👩‍❤️‍👨

نام تبدیل کرو،۔۔۔۔۔۔۔ شکل بدل لاؤ بھلے

ہم تو ہر زہر کو اجدآد سے پہچانتے ہیں 

♠️

یہ ​پیار​ بھی عجیب ہے جس سے ہوتا ہے

اس کے سوا سارے ​محلے​ کو پتہ ہوتا ہے

یہ چُپ بھی اک زباں ہے مری مادری زباں

تب بولتا ہوں جب مجھے سنتا کوئی نہ ہو

♠️

بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں ۔۔۔

بعض لوگ الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے ۔۔۔

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

تو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں۔۔

🔥🥀🍁

*زندگی چیخ بن گئی میری__!*😔


*درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے*💔

*‏تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے🔐🖤*

*محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا_🔥💔*

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب..!! 

ھم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..!!

پھر سے تیری کمی ______محسوس ہوئی شدت سے !!❤

::

آج پھر دل کو منانے میں___________ بہت دیر لگی !!❤

‏چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن،

___ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا۔🍂😞

تعریفوں کے پل باندھ کے ___🖤

اسی پل تلے دفنا دیتے ہیں لوگ💔

اے خدا اب کوئی دکھ نہیں بس موت ہی دینا۔۔۔۔


کیونکہ اب ہر کوئی حال نہیں حالات پوچھتے ہیں۔۔۔۔۔


،✨🤍__🥀``

مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو۔❣  🔥

دوست چاہے ایک ہی رکھو لیکن ایسا رکھو جو الفاظ سے زیادہ آپکی خاموشی سمجھے۔۔🌸

💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________

اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕


 ________💕💕💕💕______


تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا 

میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕

  

💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا

میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕


_________💕💕💕💕_______


تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا

میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔

نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سودا

لوگ ہمیں لوٹ گئے وفا کے دلاسے دے کر💔💔💔💔

*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*

*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*

نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے🙊💕


لیکن عام بھی نہیں کہ کوئی ٹھکرائے مجھے😏🙌

#‏اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔😔

.

#‏کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری💔

دائم آباد رہے گی دنیا 

ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا 

🙂🖤

جس کی جیسی نیت، وہ ویسی کہانی رکھتا یے

کوئی پرندوں کے لئے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے۔

لوگوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے ۔وہ کھا جاتے ہیں دوسروں کو۔🙂💔

#

*_ساڈے اجڑے دل دا حال نہ پچھ_*

*_متاں پہلا مجرم توں ہوویں ___*🔥❤️

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں 

تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ


 *علامہ اقبال*

*فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے*

*شھزادہ ہوں یہ میری ماں کہتی ہے*

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں 

تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ


 *علامہ اقبال*

تھوڑی جگہ دیدے مجھے تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں🥰


خاموشیاں تیری سنوں اور دور کہیں نہ جاؤں میں❣ 🥰


My bestie for You 


*N*😘😘❤️🥰

‏میرے ملبے پہ عَزاداری تو کر اب اے شخص 

‏تیری  تعیمر سے  مسماری  ہوئی  ہے  میری 


‏اِس کا مطلب ہے کہ میں اور بھی رو سکتا ہوں 

‏ابھی  آواز  نہیں  بھاری  ہوئی  ہے  میری ! 


‏فقیہ حیدر❤

*جب اللہ کسی کو آزماتا ہے*

*تو اُسے خوب آزماتا ہے*

*ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ*

*ابھی اللہ تمہیں آزما رہا ہو*

ستائے گے تُجھے یاد میری

مگر بزمِ جہاں میں ہم نہ ہوں گے 😇💔

''___شک بھی وہی انسان کرتا ہے🙂


جو آپ کو کھونے سے ڈرتا ہے __''💔

سجدوں سے تعلق بناۓ رکھو

جوانی بار بار نہیں ملتی 🥀

*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*

*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*

خدارا کیجئیے رابطہ ، کہ اب تو لوگ...🥀

 بالوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں💔🙂

💯🖤

دوست چاہے ایک ہی رکھو لیکن ایسا رکھو جو الفاظ سے زیادہ آپکی خاموشی سمجھے۔۔🌸

ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﺎﺭ ﻣﺎﻧﯽ ﮨﮯ

ﺿﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﺁﭘﮑﻮ 🔥

*میں نے اکثر لاڈلی اولادوں کو


 دکھوں کے ساتھ دربدر ہوتے دیکھا ہے💔🙂😭💔

- تم زمانہ دیکھ لو،

میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤

🔥

تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں مطلب سے نہیں ✨🔥💯

*اور بدنصیبی دیکھئیے ہماری__ 🥲 😭

جو بھی ملا منافق ملا.!!, 🍂💔💔

Tags

Post a Comment

0Comments

Write here your review about post.

Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !